S. H. Naqvi — اگست 4، 2012 8:27 شام
خوش آمدید شاہ جی
طارق شاہ — اگست 8، 2012 1:47 صبح
جناب نقوی صاحب
متشکّر اور ممنون ہوں آپ کی محبتوں پر
خوش رہیں
عائشہ عزیز — اگست 12، 2012 11:13 صبح
خوش آمدید بھائی
عائشہ عزیز — اگست 12، 2012 11:14 صبح
خوش آمدید بھائی
طارق شاہ — اگست 13، 2012 3:33 شام
ممنون اور متشکّر ہوں بہنا
بہت خوش رہیں
علی چوہدری — اگست 21، 2012 10:32 صبح
خوش آمدید
طارق شاہ — اگست 22، 2012 3:41 صبح
علی چودہری صاحب
بہت شکریہ !بہت ممنون اور متشکر ہوں اس پذیرائی پر
بہت خوش رہیں
عاطف بٹ — اگست 22، 2012 3:48 صبح
شاہ صاحب، خوش آمدید۔
علی چوہدری — اگست 22، 2012 4:22 صبح
علی چودہری صاحب
بہت شکریہ !
بہت ممنون اور متشکر ہوں اس پذیرائی پر
بہت خوش رہیں
خواھش می کنم
طارق شاہ — اگست 22، 2012 4:38 صبح
طارق شاہ — اگست 22، 2012 4:41 صبح
جناب عاطف بٹ صاحب
بہت شکریہ جناب!
ممنون و متشکّر ہوں اس تپاک پر
بہت خوش رہیں