عؔلی خان — مئی 18، 2013 10:38 صبح
محترم خواتین و حضرات!
السلام علیکم!
میرا نام اور تخلّص عؔلی خان ہے- میری شاعری کی ایک چھوٹی سی کتاب، "کیا کمی تھی"، آپ کے مطالعہ کے لیے
www.AliKhan.org/book.pdf کے لِنک پر حاضر ہے جو کہ ۱۹۹۸ سے آن لائن ہے۔
شکریہ۔
مُخلص
عؔلی خان
ای٘ میل:
Ali@۔۔۔۔۔۔۔
ویب سائٹ:
www.AliKhan.org
کیلیفورنیا، ریاست ہائے متحدہ امریکہ
شمشاد — مئی 18، 2013 10:49 صبح
و علیکم السلام
علی خان صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
عؔلی خان — مئی 18، 2013 10:51 صبح
شکریہ۔

شمشاد — مئی 18، 2013 10:54 صبح
آپ کی شاعری کی کتاب دیکھی ہے۔
اگر آپ چاہیں تو اسے اردو محفل کی لائبریری میں شامل کر سکتے ہیں۔
آپ کے پاس اس کی یونیکوڈ کی سوفٹ کاپی تو ہو گی۔
عؔلی خان — مئی 18، 2013 11:02 صبح
آپ کی کرم نوازی کا بہت بہت شکریہ۔ بَدقِسمتی کے ساتھ، میرے پاس اِس کی یونیکوڈکی سوفٹ کاپی نہیں ہے۔
شوکت پرویز — مئی 28، 2013 6:30 صبح
وعلیکم السّلام !
محفل میں خوش آمدید۔۔
عثمان — مئی 28، 2013 6:31 صبح
محفل میں خوش آمدید!

عؔلی خان — مئی 28، 2013 6:44 صبح
بہت بہت شکریہ۔

الف عین — مئی 28، 2013 7:56 صبح
ان پیج فائل کو بآسانی یونی کوڈ میں کنورٹ کیا جا سکتا ہے۔ اگر مشکل ہو تو مجھے ای میل کر دیں۔
محسن وقار علی — مئی 28، 2013 8:49 صبح

اور محفل پر

علی خان صاحب
عؔلی خان — مئی 28، 2013 8:57 صبح
شکریہ۔

محسن وقار علی — مئی 28، 2013 9:00 صبح
شکریہ۔
اگر آپ کسی کے مراسلے کا جواب دینا چاہتے ہیں تو اس کے نیچے بائیں طرف موجود "جواب" پر کلک کریں۔
وہ مراسلہ "کوٹ" ہو کر ایڈٹر میں آ جائے گا۔اس کے نیچے اپنا پیغام لکھ لیں
عؔلی خان — مئی 28، 2013 9:03 صبح
اگر آپ کسی کے مراسلے کا جواب دینا چاہتے ہیں تو اس کے نیچے بائیں طرف موجود "جواب" پر کلک کریں۔
وہ مراسلہ "کوٹ" ہو کر ایڈٹر میں آ جائے گا۔اس کے نیچے اپنا پیغام لکھ لیں
آپ کی کرم نوازی کا شکریہ۔

انیس الرحمن — جون 2، 2013 10:29 شام
فارقلیط رحمانی — جون 3، 2013 6:59 صبح
تلمیذ — جون 3، 2013 8:50 صبح
محفل میں خوش آمدید۔
عؔلی خان — جون 3، 2013 8:52 صبح
شکریہ۔

شیزان — جون 3، 2013 8:52 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
عینی شاہ — جون 3، 2013 11:28 صبح
ویلکم بھائی

بھلکڑ — جون 5، 2013 12:09 شام