عابد علی خاکسار

عابد علی خاکسار — اپریل 27، 2017 8:44 صبح
السلام علیکم ۔۔
احقر کا تعلق آزاد کشمیر کے ضلع پونچھ کے ایک گاوں منڈھول سے ہے۔۔۔ اردو اور اسلامیات میں ماسٹر کیا ہوا پے۔۔۔ مگر ڈگری کی حد تک آتا جاتا کچھ نہیں۔۔۔
محمد عدنان اکبری نقیبی — اپریل 27، 2017 8:50 صبح
وعلیکم السلام۔
تعارف کی لڑی کہ باجائے انٹرویو۔
واہ کیا خوب انٹری ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی — اپریل 27، 2017 8:52 صبح
خوش آمدید
عبدالقیوم چوہدری — اپریل 27، 2017 10:48 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔
اردو اور اسلامیات میں ماسٹر کیا ہوا پے۔۔۔ مگر ڈگری کی حد تک آتا جاتا کچھ نہیں۔۔۔
ایتھے وی سارے ایفو جئے ای نیں۔۔۔ کوئی گل نہیں جی۔
کاشف اختر — اپریل 27، 2017 10:56 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
سید عمران — اپریل 27، 2017 10:56 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔
ایتھے وی سارے ایفو جئے ای نیں۔۔۔ کوئی گل نہیں جی۔
ایفو کا مطلب نہیں آتا۔۔۔
لیکن پھر بھی ہنس دئیے!!!
سید عمران — اپریل 27، 2017 10:59 صبح
السلام علیکم ۔۔
احقر کا تعلق آزاد کشمیر کے ضلع پونچھ کے ایک گاوں منڈھول سے ہے۔۔۔ اردو اور اسلامیات میں ماسٹر کیا ہوا پے۔۔۔ مگر ڈگری کی حد تک آتا جاتا کچھ نہیں۔۔۔
وعلیکم السلام۔۔۔
خوش آمدید۔۔۔
اسم بامسمیٰ معلوم ہوتے ہیں۔۔۔
آتا جاتا تو یہاں کسی کو کچھ نہیں۔۔۔
لیکن یہ آپ کی خاکساری ہی ہے کہ اس بات کا اعتراف کرتے ہیں!!!
یوسف سلطان — اپریل 27، 2017 11:08 صبح
وعلیکم السلام​
خوش آمدید​
ایفو کا مطلب نہیں آتا۔۔۔
ایفو جئے : اسی طرح کے
ایتھے وی سارے ایفو جئے ای نیں۔۔۔ کوئی گل نہیں جی۔​
یہاں بھی سارے اسی طرح کے ہیں ،کوئی بات نہیں ،،
محمد عظیم الدین — اپریل 27، 2017 11:10 صبح
اردو اور اسلامیات میں ماسٹر کیا ہوا پے۔۔۔ مگر ڈگری کی حد تک آتا جاتا کچھ نہیں۔۔۔
خوش آمدید،
بہت پرانے کسی گیت کے بول یاد آگئے،
بے اے کیا ہے ایم اے کیا، لگتا ہے وہ بھی ایوے کیا :D
ڈاکٹرعامر شہزاد — اپریل 27، 2017 11:51 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید بھیا۔
۔ مگر ڈگری کی حد تک آتا جاتا کچھ نہیں
ڈگری ڈگری ہوتی ہے میرے بھائی :D
محمد عدنان اکبری نقیبی — اپریل 27، 2017 11:54 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید بھیا۔
ڈگری ڈگری ہوتی ہے میرے بھائی :D
ہو سکتا ہو عابد علی بھائی کی ڈگری عدالت والی ہو۔
محمد وارث — اپریل 27، 2017 12:08 شام
خوش آمدید عابد صاحب!
سید شہزاد ناصر — اپریل 27، 2017 12:23 شام
اردو محفل میں خوش آمدید بھیا۔
ڈگری ڈگری ہوتی ہے میرے بھائی :D
نسخہ بھی ادھورا جملہ بھی ادھورا
سید شہزاد ناصر — اپریل 27، 2017 12:24 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید
سلامت رہیں
حماد علی — اپریل 27، 2017 12:25 شام
خوش آمدید محترم!!
ڈاکٹرعامر شہزاد — اپریل 27، 2017 12:26 شام
نسخہ بھی ادھورا جملہ بھی ادھورا
ارے بھیا یہ مشہورِ زمانہ کہاوتیں ہیں ۔ میں تو پھر بھی آدھا فقرہ لکھ دیا ہے ورنہ ڈگری کا نام ذہن میں آتے ہی پورا جُملہ وارد ہو جاتا ہے ۔ :D
سید شہزاد ناصر — اپریل 27، 2017 12:27 شام
ارے بھیا یہ مشہورِ زمانہ کہاوتیں ہیں ۔ میں تو پھر بھی آدھا فقرہ لکھ دیا ہے ورنہ ڈگری کا نام ذہن میں آتے ہی پورا جُملہ وارد ہو جاتا ہے ۔ :D
اور صاحب جملہ بھی :)
محمد تابش صدیقی — اپریل 27، 2017 12:44 شام
و علیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید
عابد علی خاکسار — اپریل 27، 2017 1:45 شام
م
اردو محفل میں خوش آمدید بھیا۔
ڈگری ڈگری ہوتی ہے میرے بھائی :D
معلوم ہوتا مری ڈگری کی یہ درگت ہو گی تو یہ کہہ دیتا کبھی سکول کے پیچھے سے بھی نہیں گزرا
عابد علی خاکسار — اپریل 27، 2017 1:47 شام
خوش آمدید عابد صاحب!
بہت شکریہ سر
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D8%A7%D8%A8%D8%AF-%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D8%AE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%A7%D8%B1.96051/