عابد علی خاکسار — اپریل 27، 2017 1:49 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید
سلامت رہیں
بہت شکریہ حضرت۔۔۔
زیک — اپریل 27، 2017 2:00 شام
خوش آمدید عابد
خاکسار آپ کا نام ہے یا تخلص یا صفت؟
عابد علی خاکسار — اپریل 27، 2017 2:14 شام
خوش آمدید عابد
خاکسار آپ کا نام ہے یا تخلص یا صفت؟
اس کے متعلق کچھ سو چ کر کہوں گا۔۔۔ اصل میں پتا مجھے بھی نہیں۔۔۔۔۔ بہت عرصہ سے استعمال کر رہا ہوں ۔خاکساری کی وجہ۔۔ نام عابد علی ھے
اَبُو مدین — اپریل 27، 2017 2:18 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔
محفل میں خوش آمدید محترم عابد صاحب۔ امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
ادب دوست — اپریل 29، 2017 5:46 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
محمدظہیر — اپریل 30، 2017 8:49 شام
وعلیکم السلام
محفل میں خوش آمدید عابد صاحب
گلزار خان — ستمبر 2، 2017 2:27 شام