عاجز کا تعارف

یوسف سلطان — مارچ 12، 2019 4:04 شام
وعلیکم السلام
بارِ دگر خوش آمدید
محمد فہد — مارچ 13، 2019 2:02 شام
عظیم بھائی اردو محفل میں خوش آمدید
امید ہے آپ کا یہاں وقت اچھا گزرے گا اور آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔:)
محمد فہد — مارچ 13، 2019 2:04 شام
جب جب محفل سے چلا جاتا ہوں اسی وقت یاد آتا ہے کہ آپ کو خوش آمدید تو کہا نہیں تھا میں نے تو ابی یہ بات میں نے پلے سے باندھ لی تھی اور سوچھا کہ محفل پر جاتے یہی سب سے پہلا کام کروں گا آج ورنہ پھر بھول جاؤں گا :)
فلسفی — مارچ 13، 2019 2:08 شام
جب جب محفل سے چلا جاتا ہوں اسی وقت یاد آتا ہے کہ آپ کو خوش آمدید تو کہا نہیں تھا میں نے تو ابی یہ بات میں نے پلے سے باندھ لی تھی اور سوچھا کہ محفل پر جاتے یہی سب سے پہلا کام کروں گا آج ورنہ پھر بھول جاؤں گا :)
اللہ پاک آپ کو خوش رکھے، دین اور دنیا کی تمام برکتیں عطا کرے آمین
محمد فہد — مارچ 13، 2019 2:17 شام
اللہ پاک آپ کو خوش رکھے، دین اور دنیا کی تمام برکتیں عطا کرے آمین

آمین جزاک اللہ
جاسمن — مارچ 28، 2019 12:41 شام
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
عظیم بھائی!
خوش آمدید۔
اللہ آسانیاں اور خوشیاں نصیب کرے۔ آمین!
انیس جان — جون 10، 2019 5:38 صبح
لاہور کے جامعہ مدنیہ جدید کے استاد مفتی حسن صاحب دامت برکاتہم سے اصلاحی تعلق ہے
پھر تو ہم پیٹی بند بھائی ہوئے

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D8%A7%D8%AC%D8%B2-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.105914/page-10