بھیا! پہلے وہ عظیم فلسفی تھے، اب وہ عاجز فلسفی ہیں۔ اُن کو کاہے کو ستاوے ہیں آپ ۔۔۔!
بھیا! پہلے وہ عظیم فلسفی تھے، اب وہ عاجز فلسفی ہیں۔ اُن کو کاہے کو ستاوے ہیں آپ ۔۔۔!
واہ ،کیا ہی اپنے مطلب کا فلسفہ جھاڑا ہے ۔
آپ کو کیا ہوا بھیا آپ تو ایسے نہ تھے ،آہ صد آہ ،
نہیں بالکل نہیں ایسی چیزیں میں کسی کے ساتھ شئیر نہیں کرتا۔ آپ کنجوس فلسفی کہہ سکتی ہیں اس ضمن میں۔
بھیا آپ پنگے کم لیا کریں ناں۔۔۔
ہائے قسم سے یہی دکھ ہے کہ ہماری سادہ سی باتوں کو لوگ فلسفہ سمجھتے ہیں۔ اسی دکھ میں ہم نے تخلص فلسفی رکھا یے۔

پہلے ٹانگ پھنسا لیتے ہو پھر اونچی اونچی رونا شروع کردیتے ہو۔ سید عمران بھائی آئیے چپ کرائیے انھیں۔
ہاہ۔۔۔آپ بھول گئے۔۔۔۔
ہم اگر ٹانگ پھنسانا نہ بھی چاہیں تو ہماری ٹانگ کو عوامی ٹانگ سمجھ کر پھنسا دیا جاتا ہے ،
دھمکیاں
ہاہاہاہا۔۔۔ ٹانگیں تو صرف ذاتی ہوتی ہیں ۔۔۔ عوامی ٹانگ۔۔۔۔ ہاہاہا۔۔۔


دنیا جہان کے سبھی شوہروں کی ناک کٹوا دی ۔۔۔! بھابھی صاحبہ سے ڈرنے کی کیا ضرورت ہے ۔۔۔! بیلن اور ڈوئی آپ کا کیا بگاڑ سکتے ہیں بھیا!
صرف یہ دو چیزیں ہوتیں تو کیا غم تھا
عدنان بھیا کو شاید کسی نے دعا دی ہے ۔۔کبھی اردو ٹھیک نہیں لکھنی۔۔
بھیا آپ کو یہ بات اچھی طرح پتہ ہے کہ ہم سفید چٹ انگوٹھا چاپ ہیں ،اس لیے ہم نے جلدی میں صحیح کو سہی لکھا ۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D8%A7%D8%AC%D8%B2-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.105914/page-3