عاجز کا تعارف

فرقان احمد — مارچ 11، 2019 7:33 شام
بھیا آپ کو یہ بات اچھی طرح پتہ ہے کہ ہم سفید چٹ انگوٹھا چاپ ہیں ،اس لیے ہم نے جلدی میں صحیح کو سہی لکھا ۔
ارے بھیا! آپ کو اپنا جان کر آپ سے ہنسی مذاق کر لیتے ہیں۔ خدا آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔ آمین! بس گھبرانا نہیں ہے ۔۔۔! :)
ہادیہ — مارچ 11، 2019 7:33 شام
دنیا جہان کے سبھی شوہروں کی ناک کٹوا دی ۔۔۔! بھابھی صاحبہ سے ڈرنے کی کیا ضرورت ہے ۔۔۔! بیلن اور ڈوئی آپ کا کیا بگاڑ سکتے ہیں بھیا! :)
آہا۔۔۔۔ آج تو فرقان بھائی بھی مزے کے تبصرے کررہے۔۔۔بور۔سیاست سے ہٹ کر۔۔۔۔ :p
بھیا آپ کی ناک ۔۔۔۔۔۔۔۔:p:ROFLMAO:
محمد عدنان اکبری نقیبی — مارچ 11، 2019 7:33 شام
دنیا جہان کے سبھی شوہروں کی ناک کٹوا دی ۔۔۔! بھابھی صاحبہ سے ڈرنے کی کیا ضرورت ہے ۔۔۔! بیلن اور ڈوئی آپ کا کیا بگاڑ سکتے ہیں بھیا! :)
فلسفی جی ابھی پچھلے زخم ہرے ہیں ہم نئے زخم افورڈ نہیں کر سکتے ۔
فلسفی — مارچ 11، 2019 7:36 شام
فلسفی جی ابھی پچھلے زخم ہرے ہیں ہم نئے زخم افورڈ نہیں کر سکتے ۔
حالانکہ بھابھی کو احتیاط کرنی چاہئے کہ نشان نہ پڑیں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی — مارچ 11، 2019 7:36 شام
ارے بھیا! آپ کو اپنا جان کر آپ سے ہنسی مذاق کر لیتے ہیں۔ خدا آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔ آمین! بس گھبرانا نہیں ہے ۔۔۔! :)
بھیا گھبرائیں نہیں ہم میدان چھوڑ کر بھاگنے والوں میں سے نہیں بلکہ دوڑ جانے والوں میں سے ہیں ،آپ اپنی ذمہ داری پر ہم سے بات چیت جاری رکھ سکتے ہیں ۔
فرقان احمد — مارچ 11، 2019 7:36 شام
فلسفی جی ابھی پچھلے زخم ہرے ہیں ہم نئے زخم افورڈ نہیں کر سکتے ۔
ہائیں! ابھی تک ہرے ہیں ۔۔۔ ! ارے آپ کے لیےایک دوا تجویز تو کی تھی۔ فلسفی بھیا کی بھی آزمودہ رہی ہے ۔۔۔!
محمد عدنان اکبری نقیبی — مارچ 11، 2019 7:38 شام
حالانکہ بھابھی کو احتیاط کرنی چاہئے کہ نشان نہ پڑیں۔
ہمارے تو شناختی کارڈ میں ہماری شناختی علامت بیگم جی کے دیئے گئے چوٹ کے نشان ہیں ۔
فلسفی — مارچ 11، 2019 7:38 شام
فلسفی بھیا کی بھی آزمودہ رہی ہے ۔۔۔!
:surprise:
محمد عدنان اکبری نقیبی — مارچ 11، 2019 7:39 شام
عدنان بھیا کو شاید کسی نے دعا دی ہے ۔۔کبھی اردو ٹھیک نہیں لکھنی۔۔ :p
ہمیں تو اس دعا کے پیچھے آپ کی کارستانی نظر آوے ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی — مارچ 11، 2019 7:39 شام
عدنان بھیا کو شاید کسی نے دعا دی ہے ۔۔کبھی اردو ٹھیک نہیں لکھنی۔۔ :p
ہمیں تو اس دعا کے پیچھے آپ کی کارستانی نظر آوے ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی — مارچ 11، 2019 7:40 شام
:rollingonthefloor:
واہ مزہ آگیا ۔
فلسفی — مارچ 11، 2019 7:42 شام
یہ فرقان بھائی محلے کی اس پھپھے کٹنی کا کردار ادا کر ریے ہیں جو تیلی لگا کر سائیڈ پر بیٹھ کر کہہ رہی ہوتی ہے ہائے ہائے کیا ہو گیا ہے لوگوں کو ۔۔۔
فرقان احمد — مارچ 11، 2019 7:43 شام
آہا۔۔۔۔ آج تو فرقان بھائی بھی مزے کے تبصرے کررہے۔۔۔بور۔سیاست سے ہٹ کر۔۔۔۔ :p
بھیا آپ کی ناک ۔۔۔۔۔۔۔۔:p:ROFLMAO:
وہ ہم نے پنوکیو کو لیز پر دے رکھی ہے۔ کٹ تھوڑی گئی تھی ۔۔۔!
محمد عدنان اکبری نقیبی — مارچ 11، 2019 7:44 شام
یہ فرقان بھائی محلے کی اس پھپھے کٹنی کا کردار ادا کر ریے ہیں جو تیلی لگا کر سائیڈ پر بیٹھ کر کہہ رہی ہوتی ہے ہائے ہائے کیا ہو گیا ہے لوگوں کو ۔۔۔
:laughing::laughing::laughing:
ہادیہ — مارچ 11، 2019 7:44 شام
ہمارے تو شناختی کارڈ میں ہماری شناختی علامت بیگم جی کے دیئے گئے چھوٹ کے نشان ہیں ۔
حالانکہ چُھوٹ آپ کو کبھی ملی نہیں ۔۔۔ :rollingonthefloor:
محمد عدنان اکبری نقیبی — مارچ 11، 2019 7:45 شام
وہ ہم نے پنوکیو کو لیز پر دے رکھی ہے۔ کٹ تھوڑی گئی تھی ۔۔۔!
:eek:
آپ نے ناک کرایے پر دینی شروع کردی بھیا ۔
فرقان احمد — مارچ 11، 2019 7:45 شام
یہ فرقان بھائی محلے کی اس پھپھے کٹنی کا کردار ادا کر ریے ہیں جو تیلی لگا کر سائیڈ پر بیٹھ کر کہہ رہی ہوتی ہے ہائے ہائے کیا ہو گیا ہے لوگوں کو ۔۔۔
واہ صاحب! کیا نقشا کھینچا ہے۔ درونِ خانہ سبھی ہنگاموں سے آپ باخبر معلوم ہوتے ہیں ۔۔۔! دیکھیے، ہم آپ کو کبھی بی جمالو نہ کہیں گے ۔۔۔! :)
فلسفی — مارچ 11، 2019 7:46 شام
حالانکہ چُھوٹ آپ کو کبھی ملی نہیں ۔۔۔ :rollingonthefloor:
اصل میں یہ چھتر اور بوٹ کا مخفف ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی — مارچ 11، 2019 7:47 شام
حالانکہ چُھوٹ آپ کو کبھی ملی نہیں ۔۔۔ :rollingonthefloor:
آہ ! بہنا اب کیا بتائیں ،
پاکستان تو آزاد ہو گیا مگر ہم وہی غلام رہے ۔
فلسفی — مارچ 11، 2019 7:48 شام
ہم آپ کو کبھی بی جمالو نہ کہیں گے ۔۔۔! :)
شاعر ایسے موقع پر کیا خوب کہتا ہے کہ
کچھ بھی نہ کہا ۔۔۔ کچھ کہہ بھی گئے

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D8%A7%D8%AC%D8%B2-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.105914/page-4