میرا تعلق لاہور سے ہے ، اپنا ذاتی بزنس ہے، لکھنے کا بچپن سے شوق ہے مگر اس وقت میری تحریر پڑھے جانے کے قابل نہیں تھی۔ مختصر افسانے لکھنے میں اور مزاح نگاری میں دلچسپی رکھتا ہوں۔
الیکڑک اشیاء کا ھول سیل کاروبار ۔ الیکٹرک پاور کیبل، پاور پلگ اور اس قسم کی اشیاء ۔۔۔۔۔۔
شکریہ ، نوازش
شکریہ ، نوازش !
شکریہ ، ویسے ان کو دیکھ کر ایسے معلوم ہورہا ہے، جیسے کوئ خوش آمدید کہنے کی کوشش کررہا ہو۔
شکریہ ۔
شکریہ
تو عائشہ باجی ! آپ ہیں اس ہفتے کی مہمان خصوصی، آپ کو مہمان بن کر کیسا لگا؟
کے ملے جلے اثرات لیے اس بزم کا فارم پر کررہا تھا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔شکریہ ! پسندیدگی اور ذرہ نوازی کے لیے
خوش آمدید عبد الباسط، پھراس تحریر میں لکھنے والے کے نام کا اضافے کا پیغام تو دے دینا تھا!!
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D8%A8%D8%AF%D8%A7%D9%84%D8%A8%D8%A7%D8%B3%D8%B7-%D8%A7%D8%AD%D8%B3%D8%A7%D9%86.56144/