عبدالباسط احسان

شمشاد — نومبر 10، 2012 11:22 صبح
الیکڑک اشیاء کا ھول سیل کاروبار ۔ الیکٹرک پاور کیبل، پاور پلگ اور اس قسم کی اشیاء ۔۔۔ ۔۔۔
زیادہ تر سامان پاکستانی ہی ہوتا ہے یا پھر درآمد کرتے ہیں؟
مقدس — نومبر 10، 2012 11:29 صبح
ویلکم بھائی
سیدہ شگفتہ — نومبر 11، 2012 6:03 صبح
السلام علیکم
اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
فہیم — نومبر 12، 2012 7:50 شام
خوش آمدید عبدالباسط صاحب :)
ناعمہ عزیز — نومبر 13، 2012 4:06 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید لالہ :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D8%A8%D8%AF%D8%A7%D9%84%D8%A8%D8%A7%D8%B3%D8%B7-%D8%A7%D8%AD%D8%B3%D8%A7%D9%86.56144/page-2