عبدالرازق شادؔ

RAZIQ SHAD — جون 8، 2016 12:25 شام
میرا نام عبدالرازق شادؔ ہے
ضلع چکوال کی تحصیل تلہ گنگ کا رہائشی ہوں
مجھے لڑکپن سے ہی شاعری کا شوق ہے
شاعر مشرق علامہ محمد اقبال (رح) کی شاعری سے بہت متاثر ہوں
ساغر صدیقی اور قتیل کی شاعری بہت پسند ہے
امید کرتا ہوں کہ آپ احباب کے تعاون اور اردو محفل کے توسط سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
والسلام۔۔۔۔​
محمد تابش صدیقی — جون 8، 2016 12:36 شام
اردو محفل میں خوش آمدید.
فرقان احمد — جون 8، 2016 1:41 شام
خوش آمدید محترم!
یوسف سلطان — جون 8، 2016 2:25 شام
خوش آمدید۔​
زیک — جون 8، 2016 2:35 شام
خوش آمدید عبد الرازق
عباد اللہ — جون 8، 2016 2:51 شام
خوش آمدید
سیدہ انیسہ — جون 8، 2016 4:58 شام
محفل میں خوش آمدید :welcome:
گلزار خان — جون 8، 2016 5:31 شام
خوش امدید
محمد وارث — جون 8، 2016 6:35 شام
خوش آمدید عبدالرازق صاحب۔
محمد فہد — جون 9، 2016 8:13 شام
السلام علیکم
عبد الرازق بھائی، خوش آمدید
عبدالقیوم چوہدری — جون 10، 2016 2:58 صبح
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
RAZIQ SHAD — جون 11، 2016 5:45 صبح
تمام احباب کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے خوش آمدید کہا ، جی آیاں نوں کہا ۔۔۔۔ سلامت رہیں آباد رہیں
اکمل زیدی — جون 11، 2016 6:39 صبح
خوش آمدید . . .
اور ۔ ۔ بچپن کے شوق کا نہیں بتایا ... آپ نے ... :)
RAZIQ SHAD — جون 11، 2016 9:24 صبح
اکمل زیدی صاحب
اگر آپ بچپن میں مل جاتے تو میرے بچپن کے شوق بھی دیکھ لیتے مگر اس وقت آپ عمر میں مجھ سے کم تھے اس لئے ملاقات نہیں ہو پائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:biggrin:
ابو ہاشم — جون 13، 2016 10:59 شام
خوش آمدید
RAZIQ SHAD — جون 14، 2016 5:16 صبح
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین
RAZIQ SHAD — جون 14، 2016 5:18 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید.
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش ، خرم رکھے آمین
RAZIQ SHAD — جون 14، 2016 5:19 صبح
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین
RAZIQ SHAD — جون 14، 2016 5:20 صبح
اللہ پاک آپ کے علم ، عمل میں اضافہ کرے آمین
RAZIQ SHAD — جون 14، 2016 5:21 صبح
خوش آمدید عبد الرازق
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش ، خرم رکھے آمین
صفحات: 1 2 3

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D8%A8%D8%AF%D8%A7%D9%84%D8%B1%D8%A7%D8%B2%D9%82-%D8%B4%D8%A7%D8%AF%D8%94.90324/