RAZIQ SHAD — جون 14، 2016 5:22 صبح
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھےاور سرخرو کرے آمین
RAZIQ SHAD — جون 14، 2016 5:24 صبح
محفل میں خوش آمدید
اللہ پاک آپ کو اپنی امان میں رکھے آمین
RAZIQ SHAD — جون 14، 2016 5:25 صبح
اللہ پاک ہمیشہ آپ کو سلامت رکھے آمین
RAZIQ SHAD — جون 14، 2016 5:27 صبح
خوش آمدید عبدالرازق صاحب۔
اللہ پاک آپ کے علم میں اور اضافہ کرے ۔۔۔۔ علم اور محبتیں بانٹیں آمین
RAZIQ SHAD — جون 14، 2016 5:30 صبح
السلام علیکم
عبد الرازق بھائی، خوش آمدید
محمد فہد بھائی اللہ کریم اس ماہِ رمضان میں آپ کو خوشیاں ہی خوشیاں عطا کرے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سلامت رہیں آمین
RAZIQ SHAD — جون 14، 2016 5:33 صبح
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکاۃ
اللہ پاک آپ کو عزتوں سے نوازے آمین
سید لبید غزنوی — جون 14، 2016 5:44 صبح
خوش آمدید ۔۔اللہ تعالیٰ آپ کا آنا ہمارے حق میں نافع بنائے آمین۔۔یہاں سب بلا تفریق ہم ایک دوسرے کے غم خوار و غم گسار ہیں۔۔ہم پر امید ہیں آپ کو یہاں اپنا ئیت ہی اپنائیت ملے گی ۔۔۔ یہ آپکا اپنا گھر ہے۔۔خوش رہیں ۔۔۔آباد رہیں۔۔۔سلامت رہیں۔۔ایک بار پھر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔۔۔
RAZIQ SHAD — جون 14، 2016 5:52 صبح
خوش آمدید . . .
اور ۔ ۔ بچپن کے شوق کا نہیں بتایا ... آپ نے ...
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش ، خرم رکھے آمین
حمیرا عدنان — جون 14، 2016 9:55 صبح
خوش آمدید جناب
اردو محفل میں خوش آمدید
RAZIQ SHAD — جون 14، 2016 10:22 صبح
خوش آمدید . . .
اور ۔ ۔ بچپن کے شوق کا نہیں بتایا ... آپ نے ...
اکمل زیدی صاحب
اس سے زیادہ کچھ نہ کہوں گا
کیا پوچھتا ہے ذوق جو بچپن کا تھا گیا
محفل میں تیری آئے ہیں کچھ تو خیال کر
RAZIQ SHAD — جون 14، 2016 10:25 صبح
خوش آمدید جناب
اردو محفل میں خوش آمدید
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے ،سکھی رہیں ۔۔۔۔ آمین
RAZIQ SHAD — جون 14، 2016 10:36 صبح
خوش آمدید ۔۔اللہ تعالیٰ آپ کا آنا ہمارے حق میں نافع بنائے آمین۔۔یہاں سب بلا تفریق ہم ایک دوسرے کے غم خوار و غم گسار ہیں۔۔ہم پر امید ہیں آپ کو یہاں اپنا ئیت ہی اپنائیت ملے گی ۔۔۔ یہ آپکا اپنا گھر ہے۔۔خوش رہیں ۔۔۔آباد رہیں۔۔۔سلامت رہیں۔۔ایک بار پھر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔۔۔
سید لبید غزنوی صاحب اس پزیرائی کیلئے بہت شکر گزار ہوں اللہ کریم آپ کو ڈھیروں عزتوں سے نوازے ۔۔۔۔ آپ جیسے نیک سیرت لوگوں کا ساتھ رہا تو مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔۔۔۔ انشاء اللہ میں بھی آپ احباب کی خواہشات پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا ۔۔۔۔ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آباد رہیں ۔۔۔۔ آمین
سید لبید غزنوی — جون 14، 2016 11:03 صبح
سید لبید غزنوی صاحب اس پزیرائی کیلئے بہت شکر گزار ہوں اللہ کریم آپ کو ڈھیروں عزتوں سے نوازے ۔۔۔۔ آپ جیسے نیک سیرت لوگوں کا ساتھ رہا تو مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔۔۔۔ انشاء اللہ میں بھی آپ احباب کی خواہشات پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا ۔۔۔۔ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آباد رہیں ۔۔۔۔ آمین
جزاک اللہ ۔۔۔آپ نے اتنی دعائیں دی ہیں ہم تو آپ کے مرید ہو گئے۔۔۔۔۔حالانکہ لوگ ہماری مریدی میں آتے ہیں۔۔۔اللہ آپ کی دعائیں قبول منظور فرمائے آمین۔۔۔
RAZIQ SHAD — جون 14، 2016 2:47 شام
جزاک اللہ ۔۔۔آپ نے اتنی دعائیں دی ہیں ہم تو آپ کے مرید ہو گئے۔۔۔۔۔حالانکہ لوگ ہماری مریدی میں آتے ہیں۔۔۔اللہ آپ کی دعائیں قبول منظور فرمائے آمین۔۔۔
سید لبید غزنوی صاحب اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا کرے ہم عاجز، گناہ گار بندے کہاں اس قابل کہ خاندانِ نبوت کے چشم ، چراغ کے سامنے آنکھ اٹھا کر بھی دیکھ سکیں ۔ ہم تو اس خاندان کے غلاموں کے بھی نوکر ہیں ۔۔۔۔ بلال حبشی کے پاؤں کی خاک ہماری آنکھوں کا سرمہ ۔۔۔۔۔ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیئے گا ۔۔۔۔
والسلام
عدنان عمر — جون 14، 2016 2:56 شام
اردو محفل میں خوش آمدید.
RAZIQ SHAD — جون 14، 2016 4:23 شام
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش ، خرم رکھے آمین۔۔۔۔ پزیرائی کیلئے ممنون ہوں
سید لبید غزنوی — جون 15، 2016 6:29 صبح
سید لبید غزنوی صاحب اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا کرے ہم عاجز، گناہ گار بندے کہاں اس قابل کہ خاندانِ نبوت کے چشم ، چراغ کے سامنے آنکھ اٹھا کر بھی دیکھ سکیں ۔ ہم تو اس خاندان کے غلاموں کے بھی نوکر ہیں ۔۔۔۔ بلال حبشی کے پاؤں کی خاک ہماری آنکھوں کا سرمہ ۔۔۔۔۔ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیئے گا ۔۔۔۔
والسلام
یہ آپ کی ذرہ نوازی ہے ۔۔۔خوش رہیں ساری دعائیں آپ کے لیے۔۔جب بھی ہاتھ اُٹھائیں گے آپ کو ضرور یاد رکھیں گے۔۔اور نام لے کر آپ کے لیے دعائیں کریں گے ان شاء اللہ
RAZIQ SHAD — جون 16، 2016 6:11 صبح
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین
سیدہ شگفتہ — جون 18، 2016 2:55 صبح
اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
RAZIQ SHAD — جون 18، 2016 7:36 صبح
اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
اللہ پاک آپ ک ہمیشہ خوش ، خرم رکھے اور ہر آنے والے کو خوش آمدید کہیں۔۔۔۔۔ آمین