شمشاد
حسیب نذیر گِل
زین
عائشہ عزیز
S. H. Naqvi
آپ سب احباب کا بہت شکریہ کہ آپ نے کچھ ٹائم نکال کر میرا تعرف پڑھا۔
حسیب نذیر گِل
زین
عائشہ عزیز
S. H. Naqvi
آپ سب احباب کا بہت شکریہ کہ آپ نے کچھ ٹائم نکال کر میرا تعرف پڑھا۔
تو آپ کہیں گے
لہذا آپ کو جب بھی مناسب لگے مجھے خوش آمدید کر لیجیئے گا۔ میں برا نہیں مناؤں گا۔ 
ارے قبلہ ہم تو پہلے دن سے حلق پھاڑ پھاڑ کر اپنے ہونے کا ثبوت دے رہے ہیں اور آپنے خاموشی کا الزام دھر دیا
میاں ہمیں مجبور نہ کیجے کہ آپ کے تعارف کے دھاگے میں گھس اس سے اقتباس لے یہاں چسپاں کر دیں نہیں تو سب حضرات کے سامنے راز کھل جائیں گے۔۔۔
بس جی بس دوستی ہو گئی، چھوڑیئے جی کہاں چلے گئے آپ۔
اتنے بھلے تاثرات کس لئے میاں ابھی تو ہم کچھ سوچے بھی نہ تھے۔
آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا؟؟
اجی ہم انسان دوستی کے قائل ہیں ورنہ ایسی کوئی بات ہم نے کبھی نہ کی ہوگی۔ ویسے کوئی پتہ بھی نہیں
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D8%A8%D8%AF%D8%A7%D9%84%D8%B1%D9%88%D9%81-%D8%A7%D8%B9%D9%88%D8%A7%D9%86.53677/page-2