ماشاءاللہ ، یہاں تو رش لگا ہوا ہے دوستوں کا اور ایک ہم ہیں جو بے خبر بیٹھے ہیں 
بہت بہت شکریہ آپکا اور یہ کہ آپ یہاں تشریف لائیں ۔
بہت شکریہ نیزنگ برادر، آپ تو کوئی بڑے پہنچے
بزُرگ لگتے ہیں، آتے ساتھ ہی آپ نے بتا دیا کہ میں 5 سال سے مراقبے میں تھا
۔ اور روزہ افطاری کی خیر مبارک ، کچھ سموسے اور پکوڑے لیے ابھی آپکے خوش آمدید والے تھریڈ میں حاضر ہوتا ہوں ۔ 
مہدی برادر آپکا بھی بہت شکریہ ۔ جیسے کہ ایک میان میں دو تلواریں نہیں رہ سکتیں ، اسی طرح ایک جگہ پر دو گُروں کی بھی کم ہی بنتی ہے ، اسلیے آپ نیزنگ برادر کو میان میں اکیلا ہی رہنے دیں ، اور ہم مراقبے میں ہی بھلے

بہت شکریہ میر بھائی ، درست فرمایا، چپ اسلیے رہا کہ میں زیادہ تر ٹیکنالوجی والے سیکشن تک ہی محدود رہتا تھا، وہاں شاید آپکو میری اکا دکا پوسٹس مل جائیں ، لیکن اب انشاءاللہ آپ سب دوستوں کے ساتھ خوب گپ شپ رہے گی۔
وعلیکم اسلام ،
بہت بہت شکریہ آپکا اور یہ کہ آپ یہاں تشریف لائیں ۔
بہت شکریہ نیزنگ برادر، آپ تو کوئی بڑے پہنچے
۔ اور روزہ افطاری کی خیر مبارک ، کچھ سموسے اور پکوڑے لیے ابھی آپکے خوش آمدید والے تھریڈ میں حاضر ہوتا ہوں ۔ 
مہدی برادر آپکا بھی بہت شکریہ ۔ جیسے کہ ایک میان میں دو تلواریں نہیں رہ سکتیں ، اسی طرح ایک جگہ پر دو گُروں کی بھی کم ہی بنتی ہے ، اسلیے آپ نیزنگ برادر کو میان میں اکیلا ہی رہنے دیں ، اور ہم مراقبے میں ہی بھلے

تو آپ کہیں گے
لہذا آپ کو جب بھی مناسب لگے مجھے خوش آمدید کر لیجیئے گا۔ میں برا نہیں مناؤں گا۔
محاورہ بھی تلوار والا اور میان میں بھی ہم رہیں اور تم گرو بنکر باہر گھومو پھرو۔ اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا۔ ایسا کرو تم میان میں رہو 

نہیں بھائی ، بُرا کیا منانا ، اعوان کا جو حال یہاں گورے کرتے ہیں اس کے بعد کسی کا بھی بُرا بنانا نہیں بنتا۔

میرا مطلب پوچھتے ہیں 
، آپ کو بھی اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھے ، آمین