شمشاد — مارچ 24، 2012 10:22 شام
اچھا ۔۔۔ سوري بابا ۔۔۔ هم ذرا اس محفل كے آداب سے نا آشنا هے ۔۔۔
هم نے اس كو ايك نورمل محفل سمجھا ۔۔۔ تو كهه ديا ۔۔
آپ كے انٹرويو كا رابط مل سكتا هے ۔۔۔
؟
بھائی اتنا سنجیدہ ہونے کی ضرورت نہیں۔ آپ سو دفعہ کہیں اور جو جی چاہے پوچھیں۔ محفل میں آتے رہیں گے تو محفل کے آداب سے بھی آشنائی ہو جائے گی۔
یہ رہا میرا انٹرویو
شمشاد — مارچ 24، 2012 10:25 شام
جامعہ کے تعلیمی اوقات کار کیا ہیں اور جمعرات اور جمعہ کو تو ہفتہ وار تعطیل ہوتی ہو گی۔
عبدالعزيز افضل — مارچ 24، 2012 11:34 شام
سب سے پہلے میں اجازت چاہوں گا۔ بشرط زندگی کل ملاقات ہو گی ۔۔۔ ۔ انشاءاللہ
عبدالعزيز افضل — مارچ 25، 2012 5:40 شام
شمشاد صاحب ۔۔۔ آپ كب تشريف لاتے هے ۔۔۔۔ ؟ ابن سعيد نے بتايا تھا كه آپ مفيد مشورے ديتے هے ۔۔۔
عبدالعزيز افضل — مارچ 25، 2012 5:41 شام
جامعہ کے تعلیمی اوقات کار کیا ہیں اور جمعرات اور جمعہ کو تو ہفتہ وار تعطیل ہوتی ہو گی۔
آپ آپ نے صحيح فرمايا ۔۔۔۔جمعرات اور جمعه ۔۔۔
عبدالعزيز افضل — مارچ 25، 2012 5:47 شام
شمشاد بهائي ۔۔ آپ مصروف هے كيا ؟
عبدالعزيز افضل — مارچ 25، 2012 5:58 شام
کہ رہا تھا شور دریا سے سمندر کا سکوت
جس کا جتنا ظرف ہے وہ اتنا ہی خاموش ہے
شمشاد — مارچ 25، 2012 7:52 شام
شمشاد بهائي ۔۔ آپ مصروف هے كيا ؟
وہ کیا ہے عبد العزیز بھائی کہ میں ابھی ڈرائیور ڈیوٹی پر جا رہا ہوں۔ نجانے کب واپسی ہو۔
سید تراب کاظمی — مارچ 25، 2012 8:16 شام
خوش آمدید۔۔۔
عبدالعزیز افضل ۔۔۔۔

سید تراب کاظمی — مارچ 25، 2012 8:17 شام
وہ کیا ہے عبد العزیز بھائی کہ میں ابھی ڈرائیور ڈیوٹی پر جا رہا ہوں۔ نجانے کب واپسی ہو۔
یہ بھلا کوں سی ڈیوٹی ہوئی؟؟؟
زین — مارچ 25، 2012 8:33 شام
السلام علیکم
خوش آمدید

عبدالعزيز افضل — مارچ 25، 2012 11:16 شام
خوش آمدید۔۔۔
عبدالعزیز افضل ۔۔۔ ۔
سيد تراب طاظمي هم آپ كے دل وجان سے شكرگزار هے ۔۔۔۔ كه آپ نے هميں ويلكم كها۔۔۔
عبدالعزيز افضل — مارچ 25، 2012 11:17 شام
السلام علیکم
خوش آمدید
زين بابا ۔۔ نوازش هے آپ كي ۔۔۔ الله آپ لوگوں سے راضي هوجائے ۔۔۔
عبدالعزيز افضل — مارچ 25، 2012 11:19 شام
وہ کیا ہے عبد العزیز بھائی کہ میں ابھی ڈرائیور ڈیوٹی پر جا رہا ہوں۔ نجانے کب واپسی ہو۔
آپ واپس آ گئے هے ڈرائيور صاحب ؟


شمشاد — مارچ 26، 2012 7:58 صبح
یہ بھلا کوں سی ڈیوٹی ہوئی؟؟؟
نوکری ہے جی، کیا کریں۔
شمشاد — مارچ 26، 2012 7:59 صبح
آپ واپس آ گئے هے ڈرائيور صاحب ؟

جی واپس آ گیا تھا رات کو ایک بجے اور پھر سو گیا۔
سید تراب کاظمی — مارچ 26، 2012 6:15 شام
نوکری تے ٹوکری۔۔۔۔۔

))
ہاہاہاہاہاہا

شمشاد — مارچ 26، 2012 6:26 شام
نوکری تے ٹوکری نہیں ہوتا، اصل محاورہ ایسے ہے "نوکری کی تے نخرہ کی"
سید تراب کاظمی — مارچ 26، 2012 6:29 شام
نوکری تے ٹوکری نہیں ہوتا، اصل محاورہ ایسے ہے "نوکری کی تے نخرہ کی"
اے لووو :!!

عبدالعزيز افضل — مارچ 26، 2012 6:30 شام
نوكري تو نوكري هوتي هے ۔۔۔بهائي ۔۔۔بس نخرے تو مطلوب نظر هوتے هيں ۔۔ ايسے نوكري ميں ۔۔۔