عبدالعزيز افضل — مارچ 26، 2012 6:33 شام
ڈرئيور صاحب ۔۔۔ اس دن جب آپ ڈيوٹي پر جا رهے تھے تو آپ كے متعلق ابن سعيد نے ايك اهم بات كهے تھي ۔۔۔ ليكن اس دن سے آپ غائب هي هوگئے ۔۔۔
شمشاد — مارچ 26، 2012 6:36 شام
کیا بات کہی تھی، ذرا بیان تو کریں۔ اور میں کب غائب ہوا، میں تو روزانہ ہی محفل میں موجود ہوتا ہوں۔
شمشاد — مارچ 27، 2012 8:42 صبح
جی نہیں اس کا مطلب ہے جب نوکری کرنی ہے تو کسی بھی قسم کا کوئی بھی نخرہ نہیں چلے گا۔