اکثر ، لیکن فوراً ہی اتر بھی جاتا ہے۔
شائد نجی معاملات میں رائے زنی پر۔
غصہ نکالتا ہوں اگر ممکن ہو۔
پاکستان میں ریاضی کے ایک استاد تھے۔ جنہوں نے فرسٹ ائر میں مجھے ریاضی پڑھائی۔
کینیڈا میں کئی اساتذہ تھے۔ البتہ لیکن ایک مس بہت پسند تھی۔ پڑھائی اور دل نشین شخصیت ، دونوں کے اعتبار سے۔
ریاضی
ناپسند تو نہیں لیکن بزنس یا کامرس کے مضامین میں دلچسپی کم ہی رہی ہے۔
جہاز سے ؟؟؟ 

