انٹرویوعثمان بھائی کا انٹرویو

نایاب — مئی 29، 2017 10:48 شام
ابھی دو کی ضرورت ہے بھائی۔۔ اس لیے۔۔ ہوپ فلی ان کپل آف ائیرز واپس ایک پر آ جاؤں گی ان شاء اللہ
ان شاء اللہ
اللہ سوہنا اپنی رحمتوں سے نوازتے سب راہوں کو آسان فرمائے گا ۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
مقدس — مئی 29، 2017 11:21 شام
ان شاء اللہ
اللہ سوہنا اپنی رحمتوں سے نوازتے سب راہوں کو آسان فرمائے گا ۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
جزاک اللہ نایاب بھائی:)
سیما علی — مارچ 28، 2022 4:37 شام
غور کیجیے کہ یہ تو میری عاجزی ہے۔ خاموشی سے محفل میں آتا جاتا ہوں۔ کسی کو پتا نہیں لگنے دیتا۔ ;)
بہت عمدہ انٹرویو ہے آج ہی پڑھا
تھوڑی سی فرصت نکال کر ضرور آیا کیجیے آپ لوگوں لے دم سے ہے محفل کی رونق ۔۔۔کسقدر خوبصورت دنوں کی یادگار ہے آپکا یہ انٹرویو 😊😊😊😊
عثمان — مارچ 28، 2022 6:54 شام
بہت عمدہ انٹرویو ہے آج ہی پڑھا
تھوڑی سی فرصت نکال کر ضرور آیا کیجیے آپ لوگوں لے دم سے ہے محفل کی رونق ۔۔۔کسقدر خوبصورت دنوں کی یادگار ہے آپکا یہ انٹرویو 😊😊😊😊
آپ کا بہت شکریہ۔ محفل تو روزانہ ہی چکر لگتا ہے۔ گفتگو کا موقع کم ملتا ہے۔
سیما علی — مارچ 29، 2022 3:34 صبح
آپ کا بہت شکریہ۔ محفل تو روزانہ ہی چکر لگتا ہے۔ گفتگو کا موقع کم ملتا ہے۔
سچ بہت اچھا لگا پڑھ کے آپکے بارے میں اسقدر بے ساختہ تصنع سے پاک باتیں بہت اپنائیت محسوس ہوتی ہے اردو محفل میں !!!!!
جیتے رہیے بہت ڈھیر ساری دعائیں ۔۔یقیناْ مصروفیت کے باعث وقت نکالنا مشکل ہوتا ۔۔۔
آپ سب کو پڑھ کے ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے روبرو بات ہورہی ہے ۔۔۔۔اتنے اچھے اچھے لوگ سب اپنی اپنی مصروفیت کے سبب وقت نہیں نکال پاتے ۔۔۔پروردگار سلامت رکھے اور اپنی امان میں رکھے ۔ آمین
عثمان — مارچ 29، 2022 11:01 صبح

آمین
سیما علی — نومبر 7، 2022 4:09 صبح
برج حوت۔ ستارے پہ اعتقاد نہیں۔
اپنی زندگی میں پہلے Pisces ♓️ سے ملاقات ہوئی جو ستارے پر اعتقاد نہیں رکھتے !!!!ورنہ دوست احباب کولیگز اور خاندان میں جتنے Pisces ہیں اعتقاد نہ سہی پر ستاروں کے بارے میں جاننے کا شوق رکھتے ہیں ۔
جیتے رہیے شاد و آباد رہیے !!
بہت کم کم آنا ہوتا ہے آپکا بھی محفل پر ۔
خوش رہیے ڈھیروں دعائیں !!!!
عثمان — نومبر 7، 2022 2:30 شام
اپنی زندگی میں پہلے Pisces ♓️ سے ملاقات ہوئی جو ستارے پر اعتقاد نہیں رکھتے !!!!ورنہ دوست احباب کولیگز اور خاندان میں جتنے Pisces ہیں اعتقاد نہ سہی پر ستاروں کے بارے میں جاننے کا شوق رکھتے ہیں ۔
جیتے رہیے شاد و آباد رہیے !!
بہت کم کم آنا ہوتا ہے آپکا بھی محفل پر ۔
خوش رہیے ڈھیروں دعائیں !!!!
بہت شکریہ۔
ستاروں کی بجائے میں لوگوں سے اپنی تعریف سننے میں دلچسپی رکھتا ہوں :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D8%AB%D9%85%D8%A7%D9%86-%D8%A8%DA%BE%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.51518/page-8