انٹرویوعثمان بھائی کا انٹرویو

مقدس — مئی 29، 2017 6:39 شام
ظہیر بھائی :(
محمدظہیر — مئی 29، 2017 6:43 شام
سوری مقدس دی، میں نے کچھ غلط کہ دیا ہو تو۔ مجھے لگتا ہے آپ فی الحال اتنی ایکٹو نہیں ہیں محفل پر:)
زیک — مئی 29، 2017 7:09 شام
انٹرویو لینے کے لئے تو آپ کو محفل پر اسی طرح آنا ہو گا جیسے انٹرویوز کے زمانے میں آتی تھیں
صائمہ شاہ — مئی 29، 2017 7:19 شام
ایک لمحے کو ایسا لگا کہ آپ نے مجھے کھری کھری سنا دیں۔ :)
نہیں عثمان
ظہیر صاحب درست کہہ رہے ہیں ، پہلے محفلین اپنے ناموں سے یا عادات سے پہچانے جاتے تھے خواہ محفل پر نام کچھ بھی ہو مگر محفلین اصلی تھے اب تو ایک ہی صاحب کے انٹرویو کم از کم چھ زنانہ آئی ڈیز سے کیے جا سکتے ہیں :)
عبدالواجد ھزاروی — مئی 29، 2017 7:26 شام
زبردست سوال و جواب
بہت مزہ آیا پڑھ کر
مقدس — مئی 29، 2017 8:18 شام
سوری مقدس دی، میں نے کچھ غلط کہ دیا ہو تو۔ مجھے لگتا ہے آپ فی الحال اتنی ایکٹو نہیں ہیں محفل پر:)
Was just pulling ur leg lol
مقدس — مئی 29، 2017 8:19 شام
انٹرویو لینے کے لئے تو آپ کو محفل پر اسی طرح آنا ہو گا جیسے انٹرویوز کے زمانے میں آتی تھیں
ایسا ہونا ناممکنات میں سے لگ رہا ہے لولزز
عثمان — مئی 29، 2017 9:18 شام
ایسا ہونا ناممکنات میں سے لگ رہا ہے لولزز
وہ کیوں؟ کیا میرے انٹرویو سے اکتا گئیں ؟
محمدظہیر — مئی 29، 2017 9:22 شام
ایسا ہونا ناممکنات میں سے لگ رہا ہے لولزز
وہ کیوں؟ کیا میرے انٹرویو سے اکتا گئیں ؟
اب فیملی کی وجہ سے زیادہ فرصت نہیں ملتی ہوگی ان سب چیزوں کے لیے :)
زیک — مئی 29، 2017 9:39 شام
ایسا ہونا ناممکنات میں سے لگ رہا ہے لولزز
جلد طلحہ سکول جانے لگے گا پھر کچھ وقت نکال کر انٹرویو کریں
مقدس — مئی 29، 2017 9:46 شام
وہ کیوں؟ کیا میرے انٹرویو سے اکتا گئیں ؟
ایسا ہو سکتا ہے بھلا؟ :)
مقدس — مئی 29، 2017 9:47 شام
اب فیملی کی وجہ سے زیادہ فرصت نہیں ملتی ہوگی ان سب چیزوں کے لیے :)
جی اور ساتھ میں ڈبل جاب۔۔۔ گیٹس ٹو ہیکٹک :)
مقدس — مئی 29، 2017 9:48 شام
جلد طلحہ سکول جانے لگے گا پھر کچھ وقت نکال کر انٹرویو کریں
زکریا بھائی طلحہ کا تو مسئلہ ہی نہیں ہے۔۔۔ جابز کا کچھ کر لوں تو پھر ہی ایکٹیو ہو سکتی ہوں۔۔۔ :)
محمدظہیر — مئی 29، 2017 9:53 شام
جی اور ساتھ میں ڈبل جاب۔۔۔ گیٹس ٹو ہیکٹک :)
زکریا بھائی طلحہ کا تو مسئلہ ہی نہیں ہے۔۔۔ جابز کا کچھ کر لوں تو پھر ہی ایکٹیو ہو سکتی ہوں۔۔۔ :)
ارجُن کپور کی فلم "کی اینڈ کا" دیکھی ہے آپ نے ؟:)
محمدظہیر — مئی 29، 2017 9:55 شام
مقدس دی ، آپ کو کون سی جاب میں زیادہ دلچسپی ہے گھر کی یا باہر کی؟:)
زیک — مئی 29، 2017 9:57 شام
جی اور ساتھ میں ڈبل جاب۔۔۔ گیٹس ٹو ہیکٹک :)
دو جاب کیوں کر رہی ہیں؟ ایک میں دل نہیں لگا تھا؟
مقدس — مئی 29، 2017 10:22 شام
ارجُن کپور کی فلم "کی اینڈ کا" دیکھی ہے آپ نے ؟:)
موویز تو بہت کم دیکھتی ہوں بھائی
مقدس — مئی 29، 2017 10:22 شام
مقدس دی ، آپ کو کون سی جاب میں زیادہ دلچسپی ہے گھر کی یا باہر کی؟:)
دونوں ہی بہت اچھی ہیں :)
مقدس — مئی 29، 2017 10:24 شام
دو جاب کیوں کر رہی ہیں؟ ایک میں دل نہیں لگا تھا؟
ابھی دو کی ضرورت ہے بھائی۔۔ اس لیے۔۔ ہوپ فلی ان کپل آف ائیرز واپس ایک پر آ جاؤں گی ان شاء اللہ
زیک — مئی 29، 2017 10:35 شام
ابھی دو کی ضرورت ہے بھائی۔۔ اس لیے۔۔ ہوپ فلی ان کپل آف ائیرز واپس ایک پر آ جاؤں گی ان شاء اللہ
گڈ لک

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D8%AB%D9%85%D8%A7%D9%86-%D8%A8%DA%BE%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.51518/page-7