عثمان رضا

عثمان رضا — مئی 12، 2009 12:03 شام
السلام علیکم
میرا تعلق کراچی سے ہے پر گزشتہ 4 سال سے اسپین میں ہوں محفل کا مطالعہ اور مستفید ہونے کا سلسلہ تو کافی پرانا ہے اور خواہش بھی تھی ہے کہ اس میں ہمارا بھی کچھ حصہ ہو آج بالاخر پہلی سیڑھی چڑھ ہی گیا ہوں یعنی رجسٹر ہوگیا ہوں کوشش ہوگی ناصرف مستفید خود ہوں بلکہ دوسروں کو بھی کچھ کچھ فائدہ پہنچاؤں ۔
والسلام
فا ر و ق — مئی 12، 2009 12:08 شام
اپ کو بحرین، فاروق مغل کی طرف سے خوش امدید
عثمان رضا — مئی 12، 2009 12:21 شام
شکریہ جناب
فا ر و ق — مئی 12، 2009 12:25 شام
اس میں شکریہ کی کیا بات ہے یہ تو میری خوش قسمتی ہی کہ میں اپ کا استقبال کرنے کے لیے محفل میں موحود ہوں ورنا کوئی اور کر لیتا اپ کا استقبال
زین — مئی 12، 2009 12:26 شام
خوش آمدید!!!
فرخ منظور — مئی 12، 2009 1:03 شام
اردو محفل میں خوش آمدید عثمان رضا صاحب!
عمران شناور — مئی 12، 2009 1:26 شام
عثمان رضا کو اردو محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں
محمدصابر — مئی 12، 2009 1:47 شام
محفل میں خوش آمدید عثمان رضا
عثمان رضا — مئی 12، 2009 2:49 شام
تمام احباب کا بہت بہت شکریہ
عزیزامین — مئی 12، 2009 2:59 شام
ویلکم جناب عثمان رضا صاحب
arifkarim — مئی 12، 2009 4:40 شام
کراچی والے بہت "پڑھے لکھے" معلوم ہوتے ہیں:) محفل پر خوش آمدید!
شمشاد — مئی 12، 2009 4:55 شام
اردو محفل پر خوش آمدید
اپنے متعلق کچھ اور بھی بتائیں۔
زیک — مئی 12، 2009 5:01 شام
خوش‌آمدید عثمان
الف عین — مئی 12، 2009 6:01 شام
خوش آمدید عثمان۔۔ ابھی مختار شاہ کی کتاب کے سلسلے میں نام دیکھا تھا، وہیں خوش آمدید کہنے والا تھا لیکن رک گیا کہ شاید تھریڈ کھول دیا ہو۔
علی ذاکر — مئی 12، 2009 7:28 شام
محفل میں خوش آمدید عثمان !
مع السلام
خرم — مئی 12، 2009 7:37 شام
خوش آمدید جناب عثمان رضا۔ امید ہے آپ کا محفل پر وقت بہت اچھا کٹے گا انشاء اللہ۔
عثمان رضا — مئی 12، 2009 8:16 شام
کراچی والے بہت "پڑھے لکھے" معلوم ہوتے ہیں:) محفل پر خوش آمدید!
محترم اتنا پڑھا لکھا نہیں ہوں جتنا ہونا چاہیے تھا
اردو محفل پر خوش آمدید
اپنے متعلق کچھ اور بھی بتائیں۔

محترم بھائی مزید آپ کیا جاننے چاہتے ہیں :blushing: مجھے نہیں سمجھ آرہی مزید کیا لکھوں
تمام احباب کا بہت بہت شکریہ
محمد وارث — مئی 13، 2009 5:19 صبح
خوش آمدید عثمان رضا صاحب۔
فا ر و ق — مئی 13، 2009 9:45 صبح
محترم اتنا پڑھا لکھا نہیں ہوں جتنا ہونا چاہیے تھا
محترم بھائی مزید آپ کیا جاننے چاہتے ہیں :blushing: مجھے نہیں سمجھ آرہی مزید کیا لکھوں
تمام احباب کا بہت بہت شکریہ

یہ تو شوروات ہے محفل کے دوستوں کی محبت کی اگے اگے دیکھیے اور کتنی محبت اپ کو ملنے والی ہے
نایاب — مئی 15، 2009 7:22 شام
السلام علیکم
محترم عثمان رضا جی
سدا خوش رہیں آمین
us001.gif

نایاب
صفحات: 1 2 3

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D8%AB%D9%85%D8%A7%D9%86-%D8%B1%D8%B6%D8%A7.21776/