بہت بہت شکریہ محترم
میری اردو بھی شاید تھوڑی خراب ہوگئی یورپ کی ہوا کی وجہ سے پر ابھی اتنی نہیں ہوئی

بہت بہت شکریہ اللہ پاک سب کو خوش رکھے آمین
بہت بہت شکریہ محترم
میری اردو بھی شاید تھوڑی خراب ہوگئی یورپ کی ہوا کی وجہ سے پر ابھی اتنی نہیں ہوئی

تمام مرغن غذائیں ۔۔ یہاں اسپین میں فی الوقت اتنا اچھا کوئی پاکیستانی ہوٹل نہیں ہے اس لیے پاکستانی ہوٹلوں کے کھانے خاص کر برنس روڈ کے کھانے بہت یاد آتے ہیں۔
پاکستانی سب کھلاڑی اچھے لگتے ہیں باقی جو بھی جیتے وہی صرف اچھے لگتے ہے ۔
طالب علمی کے زمانے میں اسلامیات ہی پسند تھا کیوں کہ آسان تھا ۔
خوگوش ۔ بطخ کافی پالے ہیں بچپن میں ،خرگوش گند بہت کرتا ہے نہیں تو سب سے اچھا ہے ،
اردو خبروں اور اسپورٹس کی اکثر سائٹ ہی دیکھتا ہوں اس کے علاوہ فی الحال اردو ویب ہی ہے باقی کسی کی خواہش نہیں اور نہ ہی ٹائم ہے ۔
ویسے میرے پاس تمام کے تمام سیٹ نوکیا کے ہیں صرف ایک ہی شارپ کا ہے پر اب نوکیا اچھا نہیں لگتا سوچ رہا ہوں سام سنگ پہ شفٹ ہوجاؤں۔۔
کو اردو محفل میں خوش آمدید کہتا ہوں۔سوال کی سمجھ نہیں لگی اس لیے جواب دینے سے قاصر ہوں
کراچی چاہے جتنا بھی نیچے یا اوپر ہوتا ہم اس میں کیا کرسکتے ہیں ؟ کراچی سے اس لیے تھوڑی زیادہ محبت ہے کیونکہ ہمارا بچپن وہیں گزرا ۔۔۔۔
کمپیوٹر کا باقاعدہ کوئی کورس نہیں کیا ، جتنا مطلب ہوتا ہے وہ پورا کرلیتا ہوں۔ گانوں کا زندگی میں نہ کبھی شوق رہے اور نہ کبھی خود سے سنے ۔وہی سنے جو چلتے پھرتے یا بس مزدہ وغیرہ میں ۔۔۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D8%AB%D9%85%D8%A7%D9%86-%D8%B1%D8%B6%D8%A7.21776/page-2