گمنام زندگی — مئی 15، 2012 7:20 شام
دھمکی ہے یا بد دعا

شمشاد — مئی 15، 2012 11:01 شام
کراچی رہنے والے دھمکیوں کی پرواہ کرتے ہیں کیا؟
اور اللہ خیر کرے جی کہ بد دعا کیوں ہونے لگی۔ ہم تو آپ کے خیر خواہ ہیں۔
گمنام زندگی — مئی 16، 2012 8:26 صبح
کراچی رہنے والے دھمکیوں کی پرواہ کرتے ہیں کیا؟
جن کی طرف آپ کا اشارہ ہے اور کراچی کے عام رہائشی میں بہت فرق ہے میرے دوست
اور اللہ خیر کرے جی کہ بد دعا کیوں ہونے لگی۔ ہم تو آپ کے خیر خواہ ہیں۔
بس ، میں آپ سے کُٹی

شمشاد — مئی 16، 2012 8:32 صبح
اچھا تو خیر خواہوں سے کُٹی رہتے ہیں آپ۔
ویسے یہ انداز کیا خوب ہے۔
گمنام زندگی — مئی 16، 2012 8:45 صبح
شمشاد — مئی 16، 2012 8:55 صبح
یعنی کہ ایک اور شتونگڑہ۔
ویسے میں یہ سارے مراسلے یہاں سے آپ کے تعارف والے دھاگے میں منتقل کرنے کا سوچ رہا ہوں۔ عثمان بھائی کہیں یہ میرے تعارف والے دھاگے میں کیا چل رہا ہے۔
گمنام زندگی — مئی 16، 2012 10:07 صبح

عثمان بھائی ۔ انٹرویو کا موڈ بنا ؟؟؟

شمشاد — مئی 16، 2012 10:35 صبح
مقدس سے معائدے کے مطابق اب تک تو بن ہی جانا چاہیے۔
مقدس — مئی 16، 2012 10:48 صبح
مقدس سے معائدے کے مطابق اب تک تو بن ہی جانا چاہیے۔
جی بالکل شمشاد بھائی
عثمان بھیا مان گئے ہیں۔۔ کیوں بھیا؟ ٹھیک کہہ رہی ہوں ناں۔
بس آج کل میں ہی شروع کرنے والی ہوں۔۔ ذرا روٹین سیٹ ہو جائے تو
عائشہ عزیز — مئی 16، 2012 10:52 صبح
عثمان بھیا دو ہزار مراسلے مبارک ہوں

گمنام زندگی — مئی 16، 2012 10:55 صبح
بالکل صحیح ۔ تو انٹرویو شروع کرتے ہیں
دو منٹ رکئے گا میں ذرا آری اور ہتھوڑی لے کر آتا ہوں۔

عثمان — مئی 16، 2012 11:13 صبح
عثمان بھیا دو ہزار مراسلے مبارک ہوں
بہت شکریہ

عثمان — مئی 16، 2012 11:14 صبح
جی بالکل شمشاد بھائی
عثمان بھیا مان گئے ہیں۔۔ کیوں بھیا؟ ٹھیک کہہ رہی ہوں ناں۔
بس آج کل میں ہی شروع کرنے والی ہوں۔۔ ذرا روٹین سیٹ ہو جائے تو
مان تو میں کب کا گیا ہوں۔ کہا تو تھا کہ گرمیوں کے بعد۔

شمشاد — مئی 16، 2012 11:16 صبح
بالکل صحیح ۔ تو انٹرویو شروع کرتے ہیں
دو منٹ رکئے گا میں ذرا آری اور ہتھوڑی لے کر آتا ہوں۔
ہتھوڑی کے ساتھ تو چھینی کی ضرورت ہوتی ہے، یہ آری کس لیے؟
گمنام زندگی — مئی 16، 2012 11:17 صبح
ابھی پانچ منٹ ہوئے گرمیا ں ختم ہو گئی ۔ اب شروع کریں ؟؟؟

شمشاد — مئی 16، 2012 11:17 صبح
مان تو میں کب کا گیا ہوں۔ کہا تو تھا کہ گرمیوں کے بعد۔
کہاں کی گرمیوں کی بات کر رہے ہیں؟
یہاں درجہ حرارت 40 سے اوپر چلا گیا ہے۔
گمنام زندگی — مئی 16، 2012 11:18 صبح
ہتھوڑی کے ساتھ تو چھینی کی ضرورت ہوتی ہے، یہ آری کس لیے؟
مجھے پتہ تھا ، آپ بولیں گے ، 2 دانت آپ کے بھی گن لئے تھے (ایک پرانے لطیفے سے اقتباس)

عثمان — مئی 16، 2012 11:22 صبح
کہاں کی گرمیوں کی بات کر رہے ہیں؟
یہاں درجہ حرارت 40 سے اوپر چلا گیا ہے۔
ہاں نا جب نیچے آئے گا تو پھر۔

گمنام زندگی — مئی 16، 2012 11:24 صبح
یار شمشاد بھائی یہ کیا ؟؟؟ دشمنی کر گئے آپ ہمارے ساتھ

شمشاد — مئی 16، 2012 11:36 صبح
مجھے پتہ تھا ، آپ بولیں گے ، 2 دانت آپ کے بھی گن لئے تھے (ایک پرانے لطیفے سے اقتباس)
وہ تو گننے کی ضرورت ہی نہیں۔ میرا کیا ہے میں دوسری بتیسی لگا لوں گا۔ میں نے پہلے ہی بنوا کر رکھی ہوئی ہیں۔