عثمان کا تعارف

گمنام زندگی — مئی 11، 2012 12:46 شام
آپ حضرات کو کچھ ایسا گمان ہو رہا ہو گا کہ میں کوئی تاریخی قسم کی چول مار گیا ہوں
قصہ صرف یہ ہے کہ
عثمان انٹرویو دینے سے گریزاں تھے جبکہ مقدس مصر
اس دوران ٹاپک نیچے چلا گیا
میں نے سوچا اس ٹاپک کو زندہ رکھنا ہے سو پوسٹ کرنی چاہیے
زندہ رہنے سے بھٹو والا مشہور زمانہ نعرہ یاد آگیا سو وہ بھی لکھ دیا
اب آپ لوگ سمجھ ہی گئے ہونگے کہ چول صرف تاریخی نہیں سیاسی بھی تھی :ROFLMAO:
عثمان — مئی 11، 2012 12:48 شام
لیکن بنیادی سوال اب بھی وہیں ہے۔ :thinking:
وہ یہ کہ آپ میرے چکر میں کیوں ہیں۔ :)
گمنام زندگی — مئی 11، 2012 12:56 شام
بس جی آپ انٹرویو کی تیاری کریں ۔ :warzish:
شمشاد — مئی 11، 2012 5:28 شام
آپ حضرات کو کچھ ایسا گمان ہو رہا ہو گا کہ میں کوئی تاریخی قسم کی چول مار گیا ہوں
قصہ صرف یہ ہے کہ
عثمان انٹرویو دینے سے گریزاں تھے جبکہ مقدس مصر
اس دوران ٹاپک نیچے چلا گیا
میں نے سوچا اس ٹاپک کو زندہ رکھنا ہے سو پوسٹ کرنی چاہیے
زندہ رہنے سے بھٹو والا مشہور زمانہ نعرہ یاد آگیا سو وہ بھی لکھ دیا
اب آپ لوگ سمجھ ہی گئے ہونگے کہ چول صرف تاریخی نہیں سیاسی بھی تھی :ROFLMAO:

:eek: یہ سب کچھ چوہدری صاحب نے ہی لکھا ہے اور وہ بھی ایک ہی مراسلے میں۔
گمنام زندگی — مئی 12، 2012 6:50 صبح
:eek: یہ سب کچھ چوہدری صاحب نے ہی لکھا ہے اور وہ بھی ایک ہی مراسلے میں۔
آداب عرض ہے ! :smug:
حسن — مئی 12، 2012 6:57 صبح
خوش آمدید
گمنام زندگی — مئی 15، 2012 6:12 صبح
لڑی نیچے نہ جانے پائے :rolleyes:
شمشاد — مئی 15، 2012 6:18 صبح
مقدس جلدی آ جاؤ، عثمان بھائی کے 2000 مراسلے ہو گئے ہیں۔
گمنام زندگی — مئی 15، 2012 6:59 صبح
عثمان ۔
دل دل میں برا بھلا تو نہیں کہہ رہے ناں ! :ROFLMAO: http://www.urduweb.org/mehfil/members/عثمان.4072/
شمشاد — مئی 15، 2012 7:08 صبح
یہ دو دفعہ "دل دل" لکھنے کا کیا مطلب ہے؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ ان کے دو دل ہیں، ایک سے برا اور ایک بھلا مان رہے ہوں؟
عثمان — مئی 15، 2012 11:20 صبح
شمشاد بھائی ، یہ چوہدری صاحب کے چکروں کا تو کچھ کھوج لگائیں۔ :unsure:
شمشاد — مئی 15، 2012 11:38 صبح
عثمان بھائی کوشش تو میری بھی یہی ہے لیکن یہ پکڑائی ہی نہیں دیتے۔
گمنام زندگی — مئی 15، 2012 11:41 صبح
عثمان بھائی کوشش تو میری بھی یہی ہے لیکن یہ پکڑائی ہی نہیں دیتے۔
اب بھی شکایت باقی ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟(n)
شمشاد — مئی 15، 2012 12:28 شام
باقی ہے کیا مطلب؟ ابھی تو شروع بھی نہیں ہوئے۔
گمنام زندگی — مئی 15، 2012 12:30 شام
باقی ہے کیا مطلب؟ ابھی تو شروع بھی نہیں ہوئے۔
:atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend: :atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend:
شمشاد — مئی 15، 2012 12:38 شام
ان شتونگڑوں کی وجہ آپ کے چکروں کا کھوج لگانے میں کوئی مدد نہیں ملی۔
گمنام زندگی — مئی 15، 2012 12:44 شام
ان شتونگڑوں کی وجہ آپ کے چکروں کا کھوج لگانے میں کوئی مدد نہیں ملی۔
:laughing3:
شمشاد — مئی 15، 2012 12:54 شام
یعنی کہ مزید ایک شتونگڑہ
گمنام زندگی — مئی 15، 2012 1:21 شام
یعنی مزید ایک چکر ۔ :grin:
شمشاد — مئی 15، 2012 3:38 شام
کسی دن خود ہی چکر میں آ گئے تو سارے چکر نکل جائیں گے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D8%AB%D9%85%D8%A7%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.30309/page-9