عثمان — جون 21، 2010 7:56 صبح
کس قسم کے سوالات ہیں آپ کے؟ ہو سکتا ہے ان کا جواب یہیں مل جائے۔
۱)ویو فورم پوسٹ کے صفحے پر آخری پیغام دیکھنے کا بٹن لگا ہے۔ لیکن بٹن دبانے سے آخری پیغام کی بجائے پہلا پیغام ہی کُھلتا ہے۔ ایسا کیوں؟
۲)اس اردو پیڈ پر انگریزی کے الفاظ کیسے لکھے جائیں؟
۳)کچھ افراد نے اپنے پیغامات کے نیچے ایک مستقل مہر لگا رکھی ہے۔ وہ کیسے لگائی جائے؟
باقر — جون 21، 2010 8:01 صبح
خوش آمدید عثمان صاحب
خواجہ طلحہ — جون 21، 2010 8:17 صبح
۱)ویو فورم پوسٹ کے صفحے پر آخری پیغام دیکھنے کا بٹن لگا ہے۔ لیکن بٹن دبانے سے آخری پیغام کی بجائے پہلا پیغام ہی کُھلتا ہے۔ ایسا کیوں؟
۲)اس اردو پیڈ پر انگریزی کے الفاظ کیسے لکھے جائیں؟
۳)کچھ افراد نے اپنے پیغامات کے نیچے ایک مستقل مہر لگا رکھی ہے۔ وہ کیسے لگائی جائے؟
اردو ایڈیٹر میں انگلش لکھنے کے لیے
آئکون دیا گیاہے۔ اور جو مہر ہے وہ دستخط ہیں جو کہ آپ اپنے پروفائل میں جا کر شامل کرسکتے ہیں۔
عثمان — جون 21، 2010 8:26 صبح
اردو ایڈیٹر میں انگلش لکھنے کے لیے
آئکون دیا گیاہے۔ اور جو مہر ہے وہ دستخط ہیں جو کہ آپ اپنے پروفائل میں جا کر شامل کرسکتے ہیں۔
پروفائل میں وہ آپشن کہاں دی گئی ہے؟ میں جان نہیں سکا۔
باقر صاحب۔۔شکریہ!
خواجہ طلحہ — جون 21، 2010 9:09 صبح
بھائی فورم کے ہیڈر میں کنٹرول پینل میں جانے کا ربط ہے۔ کنٹرول پینل میں جاکر سائیڈ بار میں یہ آپشن موجود ہے۔
فرخ منظور — جون 21، 2010 9:35 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید عثمان صاحب!
ناعمہ عزیز — جون 21، 2010 9:37 صبح
خو ش آمدید بھیا

عائشہ عزیز — جون 21، 2010 12:19 شام
خوش آمدید عثمان بھائی۔۔۔۔۔۔
عثمان — جون 22، 2010 2:25 صبح
بھائی فورم کے ہیڈر میں کنٹرول پینل میں جانے کا ربط ہے۔ کنٹرول پینل میں جاکر سائیڈ بار میں یہ آپشن موجود ہے۔
جی جناب۔۔۔میں سمجھ گیا۔ بہت شکریہ!
سخنور، ناعمہ عزیز، عائشہ عزیز۔۔۔بہت شکریہ!
شمشاد — جون 22، 2010 7:57 صبح
۱)ویو فورم پوسٹ کے صفحے پر آخری پیغام دیکھنے کا بٹن لگا ہے۔ لیکن بٹن دبانے سے آخری پیغام کی بجائے پہلا پیغام ہی کُھلتا ہے۔ ایسا کیوں؟
اگر آپ “موضوع“ پر کلک کرنے کی بجائے آخری صفحے پر کلک کریں تو آخری صفحے پر ہی جائیں گے۔
۲)اس اردو پیڈ پر انگریزی کے الفاظ کیسے لکھے جائیں؟
CTRL + Space دبائیں تو آپ انگریزی میں لکھ سکیں گے۔ دوبارہ یہی کنجیاں دبانے سے آپ پھر سے اردو میں لکھ سکیں گے۔
۳)کچھ افراد نے اپنے پیغامات کے نیچے ایک مستقل مہر لگا رکھی ہے۔ وہ کیسے لگائی جائے؟
یہ تو دستخط ہیں، جو آپ سمجھ ہی چکے ہیں۔
اور کچھ ؟؟؟
عثمان — جون 22، 2010 8:17 صبح
اور کچھ ؟؟؟[/quote]
اب تک کے لئے اتنا ہی۔ آپ سے سلام دعا تو ہو چکی ہے۔ ضرورت پڑنے پر آپ ہی کو یاد کریں گے۔

طالوت — جون 23، 2010 5:06 شام
خوش آمدید عثمان ۔
وسلام
الف عین — جون 23، 2010 8:07 شام
خوش آمدید عثمان، امید ہے کہ محفل پسند تو آ ہی گئی ہے۔ پیغامات کے میٹر کی وجہ سے کہہ رہا ہوں۔ ذرا جلد جلدی آیا کریں۔
عثمان — جون 23، 2010 8:42 شام
خوش آمدید عثمان، امید ہے کہ محفل پسند تو آ ہی گئی ہے۔ پیغامات کے میٹر کی وجہ سے کہہ رہا ہوں۔ ذرا جلد جلدی آیا کریں۔
شکریہ جناب۔
آج کل کچھ عارضی فراغت ہے اس لئے میٹر کچھ تیز تیز ہے۔ آگے دیکھتے ہیں کہ کیا چلتا ہے۔ اگر تو اہلیان محفل نے جکڑ لیا تو پھر تو یہیں کے ہو گئے۔

سیدہ شگفتہ — جون 25، 2010 8:05 شام
السلام علیکم ، اردو محفل میں خوش آمدید !
گمنام زندگی — اپریل 13، 2012 8:23 صبح
خوش آمدید عثمان صاحب
آپ کا تعلق پاکستان کے کس شہر سے ہے اور آپ نے پاکستان میں کتنا وقت گزارا ؟؟
محب علوی — اپریل 13، 2012 8:29 صبح
عثمان آپ کا تعارفی دھاگہ میں نے بھی آج ہی دیکھا۔
حسیب نذیر گِل — اپریل 30، 2012 5:54 شام
میں نے بھی آج ہی یہ دھاگہ دیکھا ہے۔ویسے
آپ اپنے بارے میں مزید بھی بتائیں کہ اب کیا کر رہے ہیں اور موجودہ مشاغل کون کونسے میں وغیرہ وغیرہ
مقدس — اپریل 30، 2012 6:20 شام
عثمان بھیا
میں بھی ویلکم کہوں

شمشاد — اپریل 30، 2012 7:57 شام
اتنی جلدی کیا ہے اور ویسے بھی
عثمان بھائی کہیں بھاگے تھوڑا ہی جا رہے ہیں۔