کوئی پتا بھی نہیں ان کا شمشاد بھیا 
کیا مطلب ہے کہ وہ بھاگ جائیں گے؟
سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، جب تک ان کی شادی نہیں ہوتی، تب تک تو گارنٹی ہے۔
ہائیں اب اگلا دھاگہ کونسا کھولنے کو رہا گیا ہے۔
میں نہیں بول رہی اب بھیا
فہد بھائی ،
ہاہاہا۔۔۔۔ لیکن جو شرمندگی مجھے اٹھانی پڑی بعد میں اس پر ہنسنا بنتا نہیں ہے
ارے ارے، وہ میرے لیے کوئی چھوٹی موٹی بات نہیں تھی۔ عموما میں شانت ہی رہتا ہوں اور یہ بھی میں نے اسی محفل سے سیکھا ہے ورنہ شروع میں اچھا خاصا انگارہ تھا
یعنی شرمندگی کا سامان جمع کر کے رکھا ہوا ہے آپ نے آج
تو ثابت ہوا کہ یہ سب شناسائی بڑھنے کے بہانے ہیں۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D8%AB%D9%85%D8%A7%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.30309/page-3