لاہور سے تعلق ہے۔ بچپن اور لڑکپن پاکستان ہی میں گذرا۔
امید ہے یہ تعارف انٹرویو میں تبدیل نہیں ہوگا۔
لاہور سے تعلق ہے۔ بچپن اور لڑکپن پاکستان ہی میں گذرا۔
سمائیل کیسے کروں

نہیں ناں بھیا
یہ کچھ عرصہ کچھ دنوں پر ہی محیط ہونا چاہیے بس
اس کے لیے کوئی رشوت لگائیں بقول سعود بھیا
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D8%AB%D9%85%D8%A7%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.30309/page-5