عثمان — مئی 4، 2012 3:16 صبح
ہاہاہا ۔۔۔۔
مقدس ، یہ لو۔ شمشاد بھائی نے انٹرویو شروع کر بھی دیا۔

شمشاد — مئی 4، 2012 3:39 صبح
یہ انٹرویو نہیں ہے، یہ pre interview گفتگو ہے۔
عثمان — مئی 4، 2012 3:43 صبح
تو پھر انٹرویو کے لئے کیا بچے گا۔

شمشاد — مئی 4، 2012 3:46 صبح
گمنام زندگی — مئی 4، 2012 7:03 صبح
آپ کو خاصا پڑھا ہے ویسے میں نےخودکلامی سے زیادہ ، انیقہ کے شوخی تحریر میں

مقدس — مئی 4، 2012 9:25 صبح
عثمان بھیا انٹرویو کے لیے میری بارہ ہزار پوسٹس ہونے دیں
اور خبردار جو آپ یہاں سے غائب ہوئے
شمشاد — مئی 4، 2012 10:50 صبح
آپ کو خاصا پڑھا ہے ویسے میں نےخودکلامی سے زیادہ ، انیقہ کے شوخی تحریر میں
اس شوخ تحریر کو اردو محفل کی زینت بننا چاہیے۔
محمد بلال اعظم — مئی 4، 2012 10:58 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید عثمان صاحب
عثمان — مئی 4، 2012 11:18 صبح
اس شوخ تحریر کو اردو محفل کی زینت بننا چاہیے۔
شوخیء تحریر کی بلاگر @عنیقہ ناز محفلین تو ہیں لیکن اندراج کے بعد پلٹ کر دیکھا نہیں کبھی۔

عثمان — مئی 4، 2012 11:24 صبح
آپ کو خاصا پڑھا ہے ویسے میں نےخودکلامی سے زیادہ ، انیقہ کے شوخی تحریر میں
مجھے پڑھنے کا شکریہ!

گمنام زندگی — مئی 5، 2012 7:07 صبح
کیا خیال ہے پھربارے میں ، باقاعدہ انٹرویو کے

گمنام زندگی — مئی 7، 2012 7:35 صبح
پرمزاح پہ کلک کر کے چھوڑ دیا، جواب نہیں دیا
کیا ظلم کر دیا،کیا ظلم کر دیا !!!!!!!!!!!

شمشاد — مئی 7، 2012 7:39 صبح
چوہدری صاحب آپ خود بھی تو گُم ہو جاتے ہیں۔
گمنام زندگی — مئی 7، 2012 10:35 صبح
یار جس چکر میں فورم پہ آیا تھا وہ بھی تو رپلائی نہیں کر رہا ناں !

شمشاد — مئی 7، 2012 11:10 صبح
کون ہے وہ جس کے چکر میں فورم پر آئے تھے؟
عثمان — مئی 7، 2012 11:25 صبح
پرمزاح پہ کلک کر کے چھوڑ دیا، جواب نہیں دیا
کیا ظلم کر دیا،کیا ظلم کر دیا !!!!!!!!!!!
تو آپ میرا انٹرویو لینا چاہتے ہیں۔
مقدس کا کچھ عرصہ تک میرا انٹرویو لینے کا پروگرام ہے۔ آپ بھی اپنے سوالات تیار رکھیے۔ ہم اپنے جوابات لے کر آپ کی خدمت میں حاضر ہوجائیں گے۔

یار جس چکر میں فورم پہ آیا تھا وہ بھی تو رپلائی نہیں کر رہا ناں !
تو آپ میرے چکر میں فورم میں آئے ہیں۔ خیریت ؟ مجھ میں ایسا کیا ؟ یہ میں اچانک سلیبرٹی کیوں بن گیا ؟

شمشاد — مئی 7، 2012 1:55 شام
تو کیا چوہدری صاحب آپ کے "چکر" میں اردو محفل میں آئے ہیں؟
عثمان — مئی 7، 2012 9:09 شام
تو کیا چوہدری صاحب آپ کے "چکر" میں اردو محفل میں آئے ہیں؟

یہ تو آپ چوہدری صاحب ہی سے پوچھیں۔
گمنام زندگی — مئی 8، 2012 6:20 صبح
چکروں کے چکر میں نہ پڑیں

شمشاد — مئی 8، 2012 7:37 صبح
چوہدری صاحب تو گجرات کے چوہدریوں کی طرح پکڑائی ہی نہیں دے رہے۔