گمنام زندگی — مئی 8، 2012 11:34 صبح
یہ آپ پکڑم پکڑائی کیوں کھیلنے لگے ؟؟؟؟

شمشاد — مئی 8، 2012 11:43 صبح
آپ پکڑائی جو نہیں دے رہے تو پھر یہی کرنا پڑے گا ناں۔
مقدس — مئی 8، 2012 11:57 صبح
لگتا ہے
عثمان بھیا کا انٹرویو آج کل میں اسٹارٹ کرنا ہو گا
عثمان — مئی 8، 2012 12:00 شام
لگتا ہے
عثمان بھیا کا انٹرویو آج کل میں اسٹارٹ کرنا ہو گا

ابھی نہیں ، گرمیوں کے بعد۔
مقدس — مئی 8، 2012 12:05 شام

ابھی نہیں ، گرمیوں کے بعد۔
ہماری طرف گرمیاں نہیں آتیں بھیا
سو بس نو مور آرگومنٹس آن دس
عثمان — مئی 9، 2012 4:28 صبح
ہماری طرف گرمیاں نہیں آتیں بھیا
سو بس نو مور آرگومنٹس آن دس
چلو پھر جو بھی موسم ہے اس کے بعد!

گمنام زندگی — مئی 9، 2012 5:59 صبح

ابھی نہیں ، گرمیوں کے بعد۔
آم کھانے کے بعد انٹرویو اچھا ہوتا ہے کیا ؟؟؟؟

شمشاد — مئی 9، 2012 6:58 صبح
تو کیا آپ آم بھجوانے کا بندوبست کر رہے ہیں؟
گمنام زندگی — مئی 9، 2012 10:06 صبح
تو کیا آپ آم بھجوانے کا بندوبست کر رہے ہیں؟
جی ہاں، پر آپ کے آم کے باغات ہیں کیا ، جو آپ کے کان کھڑے ہوئے ؟؟
شمشاد — مئی 9، 2012 10:37 صبح
یہاں پر مینگو فیسٹیول شروع ہوا ہے اور پورا ہفتہ رہے گا۔
گمنام زندگی — مئی 9، 2012 12:20 شام
یہاں پر مینگو فیسٹیول شروع ہوا ہے اور پورا ہفتہ رہے گا۔
جانےمیرے لئے "یہ ہفتہ کیسا رہے گا "

شمشاد — مئی 9، 2012 12:31 شام
اگر آپ اپنی تاریخ پیدائش بتا دیتے تو میں کچھ بتا ہی دیتا۔ خیر
جمعرات کو کھلے پیسے لیکر باہر جائیں۔ فقیروں سے ملاقات رہے گی۔
جمعہ کو نماز کا خاص اہتمام کریں۔ دلی مراد پوری ہونے کی امید ہے۔
ہفتہ کو موبائیل فون گھر ہی چھوڑ جائیں۔ ایسا نہ ہو کسی غنڈے موالی سے واسطہ پڑ جائے۔
اتوار کو صبح دیر تک سونے کی نوید ہے۔
سوموار کو باس کے سامنے آنے سے پرہیز کریں۔
منگل کو گھر میں دال پکتی نظر آ رہی ہے۔ اس لیے کھانا بازار سے کھا کر گھر آئیں۔
بدھ کو سسرالی رشتہ داروں میں سے کسی کے آنے کی امید ہے۔
اب یہاں سے کھسک لیں کہ یہ عثمان بھائی کے تعارف کا دھاگہ ہے۔
گمنام زندگی — مئی 9، 2012 12:35 شام

ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔ کمال

گمنام زندگی — مئی 11، 2012 6:35 صبح
جب تک بھٹو زندہ ہے ، اس ٹاپک کو میں زندہ رکھوں گا

نایاب — مئی 11، 2012 6:46 صبح
خوش آمدید عثمان صاحب
شمشاد — مئی 11، 2012 10:49 صبح
جب تک بھٹو زندہ ہے ، اس ٹاپک کو میں زندہ رکھوں گا
اللہ خیر کرے یہ عثمان بھائی کے تعارف میں "ہر گھر سے بھٹو نکلے گا" کہاں سے آ گیا؟
گمنام زندگی — مئی 11، 2012 11:08 صبح
ارے میں تو اپنے کھولے گئے دھاگوں سے نظر بچا کر رہتا ہوں۔ یہ آپ لوگوں نے کہاں سے اُدھیڑ ڈالے ؟
اب آپ سمجھ ہی گئے ہونگے

عثمان — مئی 11، 2012 12:24 شام
اب آپ سمجھ ہی گئے ہونگے
کیا ؟

گمنام زندگی — مئی 11، 2012 12:28 شام
یہ !
جب تک بھٹو زندہ ہے ، اس ٹاپک کو میں زندہ رکھوں گا
عثمان — مئی 11، 2012 12:29 شام
لیکن میرے تعارفی دھاگے کا بھٹو سے کیا تعلق ؟