عرفان ارشد

قیصرانی — اپریل 15، 2014 11:16 صبح
یہ لڑی میں ایک دوست کے کہنے پر لکھ رہا ہوں، یہ ان کا تعارف ہے
"السلام علیکم
میرا نام عرفان ارشد ہے۔ میرا تعلق وہاڑی سے ہے، ایک طالب علم ہوں، اردو ویکیپیڈیا سے جڑے تقریباً ڈیڑھ سال ہو گیا ہے وہاں سے محمد شعیب صاحب کی درخواست پر یہاں بھی آ پہنچا"
تو آئیے دوستو، انہیں خوش آمدید کہتے ہیں :)
محمد شعیب — اپریل 15، 2014 11:18 صبح
خوش آمدید عرفان صاحب! :) :)
عباس اعوان — اپریل 15، 2014 11:22 صبح
و علیکم السلام و رحمتہ
محفل میں خوش آمدید برادر
محمد شعیب — اپریل 15، 2014 11:23 صبح
عرفان بھائی، کسی وجہ سے اس دھاگہ میں تبصرہ نہیں کرپارہے ہیں۔ نہ جانے کیا مسئلہ ہے، تبصرہ کا اختیار نہیں ہے کا پیغام آرہا ہے :)
رانا — اپریل 15، 2014 11:24 صبح
خوش آمدید عرفان صاحب۔ :welcome:
قیصرانی — اپریل 15، 2014 11:25 صبح
میں نے منتظمین کی توجہ اس جانب مبذول کرائی ہے۔ جلد ہی مسئلہ حل ہو جائے گا
عرفان ارشد — اپریل 15، 2014 11:47 صبح
شعیب بھائی، عباس اعوان بھائی، رانا صاحب اور قیصرانی بھائی خوش آمدید کہنے کے لیے آپ کا بہت شکریہ
شمشاد — اپریل 15، 2014 11:49 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
عرفان ارشد — اپریل 15، 2014 11:56 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
شکریہ شمشاد صاحب
تلمیذ — اپریل 15، 2014 12:04 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، عرفان صاحب
عرفان ارشد — اپریل 15، 2014 12:08 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، عرفان صاحب
شکریہ تلمیذ بھائی
زیک — اپریل 15، 2014 1:18 شام
خوش آمدید عرفان
عرفان ارشد — اپریل 15، 2014 1:45 شام
شکریہ زیک بھائی
عبد الرحمن — اپریل 15، 2014 4:13 شام
وعلیکم السلام!
قیصرانی بھائی کے توسط سے فورم پر خوش آمدید عرفان بھائی!
عرفان ارشد — اپریل 15، 2014 4:40 شام
وعلیکم السلام!
قیصرانی بھائی کے توسط سے فورم پر خوش آمدید عرفان بھائی!
شکریہ عبدالرحمن صاحب
الف عین — اپریل 15، 2014 5:54 شام
خوش آمدید عرفان اور شکریہ شعیب ان کو محفل کا راستہ دکھانے کا
محمد وارث — اپریل 16، 2014 5:53 صبح
خوش آمدید عرفان صاحب
عرفان ارشد — اپریل 16، 2014 11:23 صبح
خوش آمدید عرفان اور شکریہ شعیب ان کو محفل کا راستہ دکھانے کا
شکریہ الف عین صاحب
عرفان ارشد — اپریل 16، 2014 11:23 صبح
خوش آمدید عرفان صاحب
شکریہ وارث صاحب
آبی ٹوکول — اپریل 16، 2014 2:25 شام
خوش آمدید عرفان بھائی آپکا تعلق وہاڑی سے یہ جانکر اور بھی خوشی ہوئی وہاڑی میں ہمارا بھی گھر ہے
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D8%B1%D9%81%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D8%B1%D8%B4%D8%AF.73532/