عرفان ارشد

فلک شیر — اپریل 16، 2014 3:12 شام
خوش آمدید عرفان۔
عرفان ارشد — اپریل 16، 2014 6:28 شام
خوش آمدید عرفان بھائی آپکا تعلق وہاڑی سے یہ جانکر اور بھی خوشی ہوئی وہاڑی میں ہمارا بھی گھر ہے
خوش آمدید کہنے کا بہت شکریہ، مجھے بھی یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ کوئی وہاڑی سے تعلق رکھنے والا شخص بھی محفل پر سرگرم ہے :):)
عرفان ارشد — اپریل 16، 2014 6:40 شام
شکریہ فلک صاحب
آبی ٹوکول — اپریل 16، 2014 6:58 شام
خوش آمدید کہنے کا بہت شکریہ، مجھے بھی یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ کوئی وہاڑی سے تعلق رکھنے والا شخص بھی محفل پر سرگرم ہے :):)
میں ایکچؤل میں ویہاڑی کا نہیں ہوں پیور گجراتی ہوں مگر ویہاڑی میں ہماری زمینیں اور گھر ہے چک 190 ای بی المعروف اٹھائی گجراں دی
عرفان ارشد — اپریل 16، 2014 7:39 شام
میں ایکچؤل میں ویہاڑی کا نہیں ہوں پیور گجراتی ہوں مگر ویہاڑی میں ہماری زمینیں اور گھر ہے چک 190 ای بی المعروف اٹھائی گجراں دی
چلو کچھ نہ کچھ تعلق تو ہوا نا :)
منصور مکرم — اپریل 16، 2014 8:11 شام
عرفان صاحب خوش آم دید
عرفان ارشد — اپریل 17، 2014 7:01 صبح
عرفان صاحب خوش آم دید
شکریہ منصور صاحب
انیس الرحمن — مئی 20، 2014 5:34 صبح
KwULv.png

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D8%B1%D9%81%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D8%B1%D8%B4%D8%AF.73532/page-2