عزیزامین — جون 21، 2008 8:32 شام
شمشاد جی میرے پاس وقت کم پڑ جاتا ھے آپ لوگوں کی محبتیں بہت سی میل ان تمام کے سوال جواب سارا دن لگ جاتا ھے
عزیزامین — جون 21، 2008 8:37 شام
راجا صاحب آپ نے گفتگو میں ھصہ نھیں لیا وہ کیوں
شمشاد — جون 21، 2008 9:25 شام
پہلا سوال :
آپ کینیڈا میں کیا کرتے ہیں؟ کوئی اپنا کاروبار ہے یا کہیں ملازمت کرتے ہیں، دونوں صورتوں میں کام کی کیا نوعیت ہے؟
تعبیر — جون 21، 2008 9:56 شام
خوش آمدید
میرا سوال آپکی ہر بات پرندوں/جانوروں سے ہی کیون شروع ہوتی ہے

کیا آپکو معاشرتی جانور پسند نہیں ہیں کیا
عزیزامین — جون 22، 2008 1:25 صبح
میر ے بارے میں
پہلا سوال :
آپ کینیڈا میں کیا کرتے ہیں؟ کوئی اپنا کاروبار ہے یا کہیں ملازمت کرتے ہیں، دونوں صورتوں میں کام کی کیا نوعیت ہے؟
میں ویلا ھوں
عزیزامین — جون 22، 2008 1:30 صبح
یہ تو مجھے بھی پتہ نھیں
خوش آمدید
میرا سوال آپکی ہر بات پرندوں/جانوروں سے ہی کیون شروع ہوتی ہے

کیا آپکو معاشرتی جانور پسند نہیں ہیں کیا
اسکی وجہ یہ میرا شوق اور میرے وطن کا ایک اہم مسئلہ ھے ۔ انسانوں سے محبت کس کونھیں بابا مجھے انسانوں سے بے حد محبت ھے
عزیزامین — جون 22، 2008 1:32 صبح
آپ بھی بولیں نا
اردو محفل میں خوش آمدید عزیز امین صاحب۔
شکریہ جناب پر آپ بھی بولیں نا؟؟؟؟؟؟
شمشاد — جون 22، 2008 2:30 صبح
اچھا تو آپ ویلے ہیں۔
اگر ویلے ہیں تو اخراجات کیسے پورے کرتے ہیں؟
عزیزامین — جون 22، 2008 2:33 صبح
کیا زاتی سوال ضروری ھے
ایک سوال میں بھی کر رھا ھوں کیا یہ اردو محفل ھے یا زاتی انٹر ویو؟
شمشاد — جون 22، 2008 2:36 صبح
ابھی آپ کے سوال کرنے کی باری نہیں آئی، فی الحال ہمارے سوالوں کا جواب دیں۔
عزیزامین — جون 22، 2008 2:41 صبح
اگلا سوال ؟
اگلا سوال کریں؟
شمشاد — جون 22، 2008 5:31 صبح
اگر ویلے ہیں تو گزر اوقات کیسے ہوتی ہے؟
قیصرانی — جون 22، 2008 7:55 صبح
ایک سوال میں بھی کر رھا ھوں کیا یہ اردو محفل ھے یا زاتی انٹر ویو؟
محفل پر انٹرویو میں عام بے ضرر قسم کے سوالات پوچھے جاتے ہیں۔ تاہم یہ آپ کی مرضی ہے کہ کسی سوال کے جواب سے انکار کر دیں۔ کسی بھی سوال کے لئے لازمی نہیں کہ جواب دیں
الف عین — جون 22، 2008 9:26 صبح
خوش آمدید عزیز امین۔ پورا تانا بانا دیکھا تو اتنا پتہ چلا کہ تعلق کینیڈا سے ہے۔ اور دوسری بات جو پتہ چلی وہ میں سمجھ نہیں سکا کہ ہندوستانی ہوں پنجابی نہیں جانتا۔ وہ یہ کہ ویلے ہیں، جو بھی اس کا مطلب ہو۔
اپنا ذرتا تفصیلی تعارف دیں۔ اتنی خواہ مخواہ کی باتوںکا وقت تو نکال ہی لیا ضروری کے لئے بھی نکالیں۔
زیک — جون 22، 2008 3:09 شام
ویلے = فارغ
منير أكبر خان — جون 22، 2008 3:54 شام
خوش آمدیدِِِِِِِِ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد — جون 22، 2008 4:17 شام
آپ نے میرے سوال کا جواب ہی نہیں دیا۔
کیا میں امید رکھوں کہ سوال کا جواب ملے گا یا اگلا سوال کروں؟
عزیزامین — جون 22، 2008 10:36 شام
مطلب فارغ مکمل تعارف یہی
عزیزامین — جون 22، 2008 10:39 شام
جی ھاں
آپ نے میرے سوال کا جواب ہی نہیں دیا۔
کیا میں امید رکھوں کہ سوال کا جواب ملے گا یا اگلا سوال کروں؟
جی ھاں آپ بہت سمجھ دار ھیں سمجھے بہت بہت شکریہ ۔ اگلا سوال کر سکتے ھیں
عزیزامین — جون 23، 2008 1:48 صبح
شکریہ قیصرانی صاحب