شمشاد — جون 23، 2008 2:24 صبح
آپکو جانوروں سے اتنی محبت کیوں ہے؟ کیا انسانوں سے بھی اتنی ہی محبت کرتے ہیں؟
شمشاد — جون 23، 2008 2:25 صبح
آپکو جانوروں سے اتنی محبت کیوں ہے؟ کیا انسانوں سے بھی اتنی ہی محبت کرتے ہیں؟
شمشاد — جون 23، 2008 2:25 صبح
آپکو جانوروں سے اتنی محبت کیوں ہے؟ کیا انسانوں سے بھی اتنی ہی محبت کرتے ہیں؟
عزیزامین — جون 24، 2008 6:45 شام
ھاں جناب
آپکو جانوروں سے اتنی محبت کیوں ہے؟ کیا انسانوں سے بھی اتنی ہی محبت کرتے ہیں؟
مجھے پہلے انسانوں سے محبت ھے پھر جانداروں سے۔ ہر آدمی کو کوئی نہ کوئی شوق ھوتا ھے تو مجھے قدرت کا یہ حسن دیکھ کر اچھا لگتا گے
عزیزامین — جون 24، 2008 6:52 شام
بلکل ھے
خوش آمدید
میرا سوال آپکی ہر بات پرندوں/جانوروں سے ہی کیون شروع ہوتی ہے

کیا آپکو معاشرتی جانور پسند نہیں ہیں کیا
انسانوں سے پیار کس کو نھیں۔ بنوں پھرتے ھیں مارے مارے میں انکا بندا بنوں گا جنکو خدا کے بندوں سے پیار ھے ۔ لیکن میں سمجھتا ھوں ہر انسا ن کے لیے ھابی ضروری ھے سو یہ میری ھابی ھے
عزیزامین — جون 24، 2008 6:56 شام
جواب
آپکو جانوروں سے اتنی محبت کیوں ہے؟ کیا انسانوں سے بھی اتنی ہی محبت کرتے ہیں؟
بنوں میں پھرتے ھیں مارے مارے میں انکا بندہ بنوں گا جن کو خدا کے بندوں سے پیار ھے۔
حسن علوی — جون 25، 2008 12:25 صبح
محفل میں خوش آمدید امین صاحب۔
عزیزامین — جون 25، 2008 12:39 صبح
شکریہ
محفل میں خوش آمدید امین صاحب۔
شکریہ حسن علوی صاھب
ابن سعید — جون 25، 2008 5:42 صبح
جناب عزیز امین صاحب سلام مسنون!
بھئی آپ کے ب تک دو پیغامات مجھے موصول ہوئے ہیں۔ پر مصیبت یہ ہے کہ آپ کے زاتی پیغامات کا نظام معطل ہے۔ خواہ یہ آپ کا اختیار کردہ ہو خواہ سسٹم کا مسئلہ ہو۔ یہی وجہ ہے کہ میں اب تک آپ کو جواب تحریر نہیں کر سکا۔
والسلام!
عزیزامین — جون 25، 2008 3:35 شام
میں نیو یوزر ھوں اس لیے کچھ غلط ھو گیا ھو گا جواب دینے کا شکریہ
زین — فروری 12، 2009 11:48 شام
خوش آمدید عزیز بھائی
یہاں عزیز بھائی کا انٹرویو شروع نہ کریں اب تو بہت مشہور شخصیت بن گئے ہیں
تو آجائیے شمشاد بھائی

شمشاد — فروری 12، 2009 11:56 شام
بالکل بالکل زین بہت صحیح سوچا ہے۔ تو ہو جائیں شروع۔
زین — فروری 13، 2009 12:05 صبح
تو ہوجائیے شروع
اگلے دو دن تک آپ کو صرف پانچ سوالات پوچھنے کی اجازت ہے ۔
شمشاد — فروری 13، 2009 12:40 صبح
ایک دفعہ وہ آ کر گرین سگنل دے دیں تو باقاعدہ انٹرویو شروع کر دوں گا۔
زین — فروری 13، 2009 12:51 صبح
بھلا انہوں نے بھی کبھی گرین سگنل دیا ہے کسی کو
ان کے پاس تو سرخ بتیاں ہی ہیں صرف
شمشاد — فروری 13، 2009 1:13 صبح
ایک دفعہ وہ یہاں آئیں تو سہی پھر سوال بھی داغ دوں گا۔