ایک سوال حاضرہے
آپ کی ریائش سعودی عرب (مدینہ) میں ہے؟
آپ کی ریائش سعودی عرب (مدینہ) میں ہے؟
نہیں جی میں مدینہ میں لڑکپن میں 7 سال رہا ہوں
اچھا،،ویری گُڈ،،اب پاکستان میں ہیں؟
نہیں پر جلد پاکستان میں ہوں گا 5 دن کے لیے
میری پہلے مستقل رہائش ہوتی تھی اب نہیں اب میں حرکت میں برکت میں ہوں
موجودہ گھر میں
اوکےایزیووش
کیا گھمایا ہر کوئی مجھے مفت میں بدنام کرتا ہے
اچھا،،،توکیااب پیسےلیکرسب یہ کام کریں
اسے گھمانا کہتے ہیں جو آپ کر رہی ہیں

نہیں اسے ادلےکابدلہ کہتےہیں
مجھ غریب سے بدلہ ارے میں تو بلیوں کا دل بھی نہیں دکھاتا
بڑی نوازش ہو گی آپکی یہ احسان مرنے سے 30 سال پہلے تک یاد کروں گا
ہیں یہ کیا،،،،اور جوآخری 30 سال ہونگےاُس میں کیاکریں گے
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D8%B3%DA%A9%D8%B1%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.55782/page-4