عسکری کا تعارف

عسکری — اکتوبر 28، 2012 7:21 شام
ہیں یہ کیا،،،،اور جوآخری 30 سال ہونگےاُس میں کیاکریں گے:D
اس مین یاد کرنے کو اور بہت کچھ ہے :whistle:
نیلم — اکتوبر 28، 2012 7:23 شام
اس مین یاد کرنے کو اور بہت کچھ ہے :whistle:
:D
ساجد — اکتوبر 28، 2012 7:51 شام
ہائیں ...یہ سب نام ایک ہی شخصیت کے تھے ؟؟ :eek: جو کچھ عرصہ قبل پاکستانی نام سے جانے جاتے تھے ۔۔۔ اب عسکری کے نام سے جانے جا رہے ہیں .یعنی آپ :thinking:
یہ پاکستانی نہیں Pakistani کے نام سے جانے جاتے تھے۔ ”پاکستانی“ نام سے ڈی جی خاں کے منیر بھائی موجود ہیں۔:)
مدیحہ گیلانی — اکتوبر 28، 2012 8:08 شام
یہ پاکستانی نہیں Pakistani کے نام سے جانے جاتے تھے۔ ”پاکستانی“ نام سے ڈی جی خاں کے منیر بھائی موجود ہیں۔:)
شکریہ ساجد بھائی! ہم بھی فرنگی زبان میں لکھے گے پاکستانی کی ہی بات کر رہے تھے۔ :)
تعبیر — اکتوبر 28، 2012 9:12 شام
مل گیا سکون
ایک نام تو آپ بھول ہی گئے عبداللہ 2007 والا
آپ پاکستانی ہوں،یہ ہوں یا وہ ہوں یا وغیرہ وغیرہ میرے لیے کل بھی عبداللہ تھے آج بھی عبداللہ ہیں اور کل بھی عبداللہ رہیں گے :p:p:p
تعبیر — اکتوبر 28، 2012 9:15 شام
لاجواب
بے مثال
زبردست
پکے فوجی نکلے آپ
دل خوش کر دیا
مجھے امید نہیں تھی کہ اتنی جلدی جوابات مل جائیں گے، اب اگر آپ کہیں تو اور سوال بھی لاؤں، ورڈ میں سے کاپی پیسٹ ہی کرنے ہیں:grin:

جیتے رہو بلال بچے
دل گارڈن گارڈن کر دیا کہ بڑا شوق تھا عبداللہ کا انٹرویو پڑھنے کا جو کہ میری سمجھ کے مطابق ہو
شاباش اب جلدی سے اور سوال لائیں
ویسے پارٹ ٹو والے سوالات دماغ کا دہی والے سوالات تھے وہ آپ لائے کہاں سے :D
خبردار جو کسی اور نے کچھ سنا سب اپنے اپنے کانوں میں انگلیاں ڈال لیں شاباش :p
عسکری — اکتوبر 28، 2012 9:17 شام
مل گیا سکون
ایک نام تو آپ بھول ہی گئے عبداللہ 2007 والا
آپ پاکستانی ہوں،یہ ہوں یا وہ ہوں یا وغیرہ وغیرہ میرے لیے کل بھی عبداللہ تھے آج بھی عبداللہ ہیں اور کل بھی عبداللہ رہیں گے :p:p:p
مجھے نہیں بننا عبداللہ یہ نام مجھے اپنی گاڑی کے سپئیر پارٹس خڑیدتے وقت ملا تھا وہ لڑکا عبداللہ بہت اچھا تھا :roll:
عسکری — اکتوبر 28، 2012 9:17 شام
جیتے رہو بلال بچے
دل گارڈن گارڈن کر دیا کہ بڑا شوق تھا عبداللہ کا انٹرویو پڑھنے کا جو کہ میری عمجھ کے مطابق ہو
شاباش اب جلدی سے اور سوال لائیں
ویسے پارٹ ٹو والے سوالات دماغ کا دہی والے سوالات تھے وہ آپ لائے کہاں سے :D
خبردار جو کسی اور نے کچھ سنا سب اپنے اپنے کانوں میں انگلیاں ڈال لیں شاباش :p
عمجھ کیا ہوتی ہے ؟ اور وہ پارٹ ٹو تھری بھی لائے ہمیں کیا ڈر ؟:roll:
مقدس — اکتوبر 28، 2012 9:20 شام
ویلکم عسکری بھیا :)
تعبیر — اکتوبر 28، 2012 9:20 شام
عمجھ کیا ہوتی ہے ؟ اور وہ پارٹ ٹو تھری بھی لائے ہمیں کیا ڈر ؟:roll:
اوپس
پتہ نہیں ٹائپنگ کچھ کرو پر ہو کچھ اور جاتی ہے
سمجھ لکھنا تھا اب ٹھیک کر دیا ہے
شکریہ پوائنٹ آؤٹ کرنے کے لیے :)
عسکری — اکتوبر 28، 2012 9:27 شام
آپ مجھے پہلے سے جانتی تو نہیں نا ؟ِ:rolleyes: کسی اور فورم یا کہیں سے؟:roll:
عسکری — اکتوبر 28، 2012 9:28 شام
اوپس
پتہ نہیں ٹائپنگ کچھ کرو پر ہو کچھ اور جاتی ہے
سمجھ لکھنا تھا اب ٹھیک کر دیا ہے
شکریہ پوائنٹ آؤٹ کرنے کے لیے :)
کوچہ ملنگاں میں تو نہیں جاتی نا آپ چھپ کر ِ؟ دھویں کا اثر ہو گیا ہو شاید :laugh:
مقدس — اکتوبر 28، 2012 9:28 شام
آپ مجھے پہلے سے جانتی تو نہیں نا ؟ِ:rolleyes: کسی اور فورم یا کہیں سے؟:roll:
نہیں تو۔۔۔ میں تو نہیں جانتی بھیا :p
عسکری — اکتوبر 28، 2012 9:29 شام
نہیں تو۔۔۔ میں تو نہیں جانتی بھیا :p
گڈ بس میں یہی جاننا چاہتا تھا ۔ اب آپ مزے کریں میرے راج میں یہاں :bighug:
تعبیر — اکتوبر 28، 2012 9:30 شام
کوچہ ملنگاں میں تو نہیں جاتی نا آپ چھپ کر ِ؟ دھویں کا اثر ہو گیا ہو شاید :laugh:
اف اف اففففففف
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
شروع شروع میں گئی تھی اب وہ اثر جا چکا ہے :D
ویسے ارادہ ہے کسی دن پھر جانے کا لیکن ابھی یہاں بہت کچھ اور پڑھنا ہے پھر وہاں کی باری
عسکری — اکتوبر 28، 2012 9:31 شام
اف اف اففففففف
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
شروع شروع میں گئی تھی اب وہ اثر جا چکا ہے :D
ویسے ارادہ ہے کسی دن پھر جانے کا لیکن ابھی یہاں بہت کچھ اور پڑھنا ہے پھر وہاں کی باری
وہاں کے سارے نشئی بھوکے مر مر کے بھاگ چکے اب کچھ نہیں بچا
مقدس — اکتوبر 28، 2012 9:32 شام
گڈ بس میں یہی جاننا چاہتا تھا ۔ اب آپ مزے کریں میرے راج میں یہاں :bighug:
:rollingonthefloor: جی بھیاا
مقدس — اکتوبر 28، 2012 9:32 شام
اف اف اففففففف
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
شروع شروع میں گئی تھی اب وہ اثر جا چکا ہے :D
ویسے ارادہ ہے کسی دن پھر جانے کا لیکن ابھی یہاں بہت کچھ اور پڑھنا ہے پھر وہاں کی باری
آپی وہاں نہیں جائیے گا۔۔ نہیں تو آپ بھی ان بھائیوں جیسی ہو جائیں گئیں
ہی ہی ہی ہی
عسکری — اکتوبر 28، 2012 9:41 شام
آپی وہاں نہیں جائیے گا۔۔ نہیں تو آپ بھی ان بھائیوں جیسی ہو جائیں گئیں
ہی ہی ہی ہی
کیا مطلب ان جیسی ہم کیا پاغل ہیں ؟ یا چریا ہیں؟ یا ہمارا آئی کیو لیول زمانے سے کم ہے نکمے ہیں یا کوئی کوئی ٹیکنیکل مسئلہ ہے ہم میں ۔ آپ دعا کرو یہ ہم جیسی ہو جائیں :biggrin:
مقدس — اکتوبر 28، 2012 9:41 شام
کیا مطلب ان جیسی ہم کیا پاغل ہیں ؟ یا چریا ہیں؟ یا ہمارا آئی کیو لیول زمانے سے کم ہے نکمے ہیں یا کوئی کوئی ٹیکنیکل مسئلہ ہے ہم میں ۔ آپ دعا کرو یہ ہم جیسی ہو جائیں :biggrin:
:rollingonthefloor:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D8%B3%DA%A9%D8%B1%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.55782/page-5