عسکری کا تعارف

محمد امین — اکتوبر 28، 2012 11:35 شام
کیا مطلب ان جیسی ہم کیا پاغل ہیں ؟ یا چریا ہیں؟ یا ہمارا آئی کیو لیول زمانے سے کم ہے نکمے ہیں یا کوئی کوئی ٹیکنیکل مسئلہ ہے ہم میں ۔ آپ دعا کرو یہ ہم جیسی ہو جائیں :biggrin:

بھیا۔۔۔۔۔آپ بھی نا۔۔۔۔ اتنا کچھ کہنے کی ضرورت کیا تھی، کہ دیتے "کیا ہم فوجی ہیں؟؟؟ ہیں جی۔۔" :ROFLMAO:
یوسف-2 — اکتوبر 29، 2012 4:40 صبح
کیا گھمایا ہر کوئی مجھے مفت میں بدنام کرتا ہے :roll:
پھر آپ پیسے دیدیا کریں نا، بدنام کرنے والوں کو۔:D کم از کم مفت میں تو بدنام نہ ہوں گے (کچھ ڈیوز میرے بھی تو ہوں گے :p )
یوسف-2 — اکتوبر 29، 2012 4:41 صبح
مجھ غریب سے بدلہ ارے میں تو بلیوں کا دل بھی نہیں دکھاتا :cautious:
اس محفل میں تو کوئی بلی نہیں ہے :eek:
عسکری — اکتوبر 29، 2012 8:53 صبح
اس محفل میں تو کوئی بلی نہیں ہے :eek:
آپ کو نظر نہیں آتی عمر کا تقاضہ ہے استاد جی :whistle:
محمد امین — اکتوبر 29، 2012 9:32 صبح
عسکری انکل خوش آمدید :p
عسکری — اکتوبر 29، 2012 9:33 صبح
عسکری انکل خوش آمدید :p
جیتے رہو بیٹا جی :grin:
محمد خلیل الرحمٰن — اکتوبر 29، 2012 9:34 صبح
ہائیں ...یہ سب نام ایک ہی شخصیت کے تھے ؟؟ :eek: جو کچھ عرصہ قبل پاکستانی نام سے جانے جاتے تھے ۔۔۔ اب عسکری کے نام سے جانے جا رہے ہیں .یعنی آپ :thinking:
ہیں کواکب کچھ ، نظر آتے ہیں کچھ
دیتے ہیں دھوکہ یہ بازی گر کھلا:)
الف عین — اکتوبر 30، 2012 2:43 صبح
خوش آمدید تین ہزاری عسکری، مجھے افسوس ہے کہ میں تمہارے مختلف روپوں سے واقف نہیں ہوں، اس لئے مزید تعارف ھاصل کرنے کی خواہش ہے
انتہا — اکتوبر 30، 2012 3:44 صبح
خوش آمدید عسکری بھائی، امید ہے اسی طرح کرم فرمائیاں فرماتے رہیں گے۔
محمد بلال اعظم — اکتوبر 30، 2012 12:04 شام
خوش آمدید تین ہزاری عسکری، مجھے افسوس ہے کہ میں تمہارے مختلف روپوں سے واقف نہیں ہوں، اس لئے مزید تعارف ھاصل کرنے کی خواہش ہے

استادِ محترم مزید تعارف کے لئے عسکری صاحب سے میرے پوچھے سوالات کے جوابات دیکھئے
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/عسکری-کا-تعارف.55782/page-2#post-1071428
نوشاب — مئی 2، 2014 2:12 شام
محمد بلال اعظم بھائی السلام علیکم
بلال بھائی آپ نے یہ جو مخصوص جواب پیج نمبر اور پوسٹ نمبر کے ساتھ یہاں پیسٹ کیا ہے وہ کیسے کیا ہے ؟؟؟
مجھے سیکھنا ہے۔مجھ سے ایسا ہو نہیں رہا ہے ۔
زیک — مئی 2، 2014 2:31 شام
محمد بلال اعظم بھائی السلام علیکم
بلال بھائی آپ نے یہ جو مخصوص جواب پیج نمبر اور پوسٹ نمبر کے ساتھ یہاں پیسٹ کیا ہے وہ کیسے کیا ہے ؟؟؟
مجھے سیکھنا ہے۔مجھ سے ایسا ہو نہیں رہا ہے ۔
ہر پوسٹ کے ساتھ اس کا نمبر ہے۔ وہاں سے لنک کاپی کر لیں
نوشاب — مئی 2، 2014 2:44 شام
شکریہ زیک بھائی

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D8%B3%DA%A9%D8%B1%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.55782/page-6