عمیر سعود قریشی

عمیرسعودقریشی — مارچ 30، 2016 1:44 شام
اردو محفل فورم میں چند روز قبل ہی شمولیت اختیار کی ہے.کافی عرصہ سے اس فورم سے شناسائی تو تھی لیکن اس میں شامل ہونے کی کسک دل و دماغ میں پنہاں ہی رہی.
ویسے بھی اردو اور اردو ادب سے محبت رکھنے والوں سے ایک دلی محبت والا معاملہ ہے. اسی محبت نے اس فورم میں شامل ہونے پر مجبور کیا.
میرا تعلق ملکۂ کوہسار مری سے ہے. اور ملازمت کے سلسلے میں متحدہ عرب امارت میں مقیم ہوں.
یہ میرا مختصر سا تعارف ہے.
محمد تابش صدیقی — مارچ 30، 2016 1:47 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔ :)
سلمان دانش جی — مارچ 30، 2016 1:54 شام
عمیر سعود قریشی صاحب۔ فیس بک پر آپ کی نظریاتی تحریروں سے استفادہ ہوتا رہتا ہے
بندہء کوہسار کو اردو محفل میں خوش آمدید
زیک — مارچ 30، 2016 1:59 شام
خوش آمدید عمیر
عبدالقیوم چوہدری — مارچ 30، 2016 2:02 شام
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
عمیرسعودقریشی — مارچ 30، 2016 2:05 شام
محبتوں چاہتوں پر احباب کا ممنون و مشکور ہوں
عبدالقیوم چوہدری — مارچ 30، 2016 2:11 شام
محفل کی دیگر لڑیوں میں تهوڑا زیادہ متحرک ہوں تو محبتوں اور چاہتوں کے باقی ورژن بهی دیکهاتے ہیں آپ کو۔ :p
فکر نشتہ ماڑا
۔۔
شکریہ شکریہ ہماری طرف سے بھی
عمیرسعودقریشی — مارچ 30، 2016 2:13 شام
عبدالقیوم چوہدری,
ان شاء اللہ وہ جلوے بھی آپ دیکھیں گے :p
یاز — مارچ 30، 2016 2:26 شام
السلام علیکم اور محفل پہ خوش آمدید جناب۔
عبدالقیوم چوہدری — مارچ 30، 2016 2:28 شام
عبدالقیوم چوہدری,
ان شاء اللہ وہ جلوے بھی آپ دیکھیں گے :p

جلوے۔۔۔۔ :daydreaming:
:heehee:
اوشو — مارچ 30، 2016 2:30 شام
خوش آمدید عمیرسعودقریشی جی
مری کے کس علاقہ سے ہیں آپ :)
سیدہ انیسہ — مارچ 30، 2016 2:38 شام
السلام و علیکم
محفل میں آپ کی آمد اچھی لگی ۔۔
خوش آمدید
کاشف اختر — مارچ 30، 2016 2:52 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
عبداللہ امانت محمدی — مارچ 30، 2016 3:39 شام
السلام علیکم خوش آمدید!
گلزار خان — مارچ 30، 2016 3:47 شام
السلام علیکم محفل میں خوش آمدید
آپ سعودیہ میں کیا کرتے ہیں اور کونسی ریاست میں رہتے ہیں؟
حمیرا عدنان — مارچ 30، 2016 3:57 شام
خوش آمدید جناب عمیر سعود قریشی صاحب
اردو محفل میں خوش آمدید
حمیرا عدنان — مارچ 30، 2016 3:58 شام
خوش آمدید عمیرسعودقریشی جی
مری کے کس علاقہ سے ہیں آپ :)
کیا چھٹیوں میں عمیر صاحب کے مہمان بننے کا ارادہ ہے بلال بھائی؟
محمد وارث — مارچ 30، 2016 3:59 شام
خوش آمدید قریشی صاحب۔
یوسف سلطان — مارچ 30، 2016 4:11 شام
خوش آمدید
مریم افتخار — مارچ 30، 2016 4:13 شام
جی آیاں نُوں ! :)
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D9%85%DB%8C%D8%B1-%D8%B3%D8%B9%D9%88%D8%AF-%D9%82%D8%B1%DB%8C%D8%B4%DB%8C.88959/