عمیر سعود قریشی

عندلیب — مارچ 30، 2016 4:44 شام
خوش آمدید!
عبدالقیوم چوہدری — مارچ 30، 2016 4:48 شام
السلام علیکم محفل میں خوش آمدید
آپ سعودیہ میں کیا کرتے ہیں اور کونسی ریاست میں رہتے ہیں؟

میرا تعلق ملکۂ کوہسار مری سے ہے. اور ملازمت کے سلسلے میں متحدہ عرب امارت میں مقیم ہوں.
گلزار خان — مارچ 30، 2016 5:01 شام
شکریہ بتانے کے لیے
نور وجدان — مارچ 31، 2016 2:08 شام
خوش آمدید
کامران عاشر — مارچ 31، 2016 2:26 شام
خوش آمدید
نایاب — مارچ 31، 2016 2:58 شام
محترم عمیر سعود قریشی بھائی اردو محفل پر دلی خوش آمدید
بہت دعائیں
کامران میمن — مارچ 31، 2016 5:06 شام
خوش آمدید
لاریب مرزا — مارچ 31، 2016 7:14 شام
اردو محفل میں خوش آمدید :)
arifkarim — مارچ 31، 2016 7:17 شام
محفل پر خوش آمدید
سیدہ شگفتہ — اپریل 1، 2016 3:50 شام
السلام علیکم
اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
محمدظہیر — اپریل 2، 2016 5:25 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید عمیر صاحب
عمیرسعودقریشی — اپریل 7، 2016 10:53 صبح
موسٹ ویلکم
bilal260 — اپریل 7، 2016 12:14 شام
اس چھوٹی سی فیملی میں ایک عدد بھائی کا خوش کن اضافہ مرحباء حبیبی۔
خوش آمدید۔
عمیرسعودقریشی — اپریل 7، 2016 12:16 شام
عزت افزائی کے لیےتمام احباب کا تہہ دل سے مشکور ہوں.
اللہ تعالی آپ کو دنیا و آخرت کی سرفرازیاں نصیب فرمائے . آمین
ادب دوست — اپریل 12، 2016 5:38 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
غدیر زھرا — اپریل 24، 2016 7:44 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید سر :)
عمیرسعودقریشی — اپریل 24، 2016 8:36 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید سر :)
شکریہ
انیس الرحمن — مئی 13، 2016 11:13 صبح
KwULv.png
محمد فہد — مئی 13، 2016 5:35 شام
السلام علیکم
محفل میں
خوش آمدید
خوش آمدید
سید عمران — دسمبر 16، 2021 9:17 صبح
اس فورم سے شناسائی تو تھی لیکن اس میں شامل ہونے کی کسک دل و دماغ میں پنہاں ہی رہی.
آج پانچ برسوں بعد اس پنہاں کسک کا کیا حال ہے؟؟؟

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D9%85%DB%8C%D8%B1-%D8%B3%D8%B9%D9%88%D8%AF-%D9%82%D8%B1%DB%8C%D8%B4%DB%8C.88959/page-2