فرحت سعیدی

فرحت سعیدی — جون 2، 2015 2:44 شام
میرا نام فرحت اللہ ہے شاعرانہ نسبت سعیدی ہے لہذا فرحت سعیدی کہلاتا ہوں اردو ادب میں ایم اے کیا ہے حیدرآباد کے ایک گورنمنٹ کالج میں اسسٹینٹ پروفیسر ہوں کچھ عرصے شاعری کی لیکن اب بہت ہی کم محفلوں میں شریک ہوتا ہوں ادب کے ساتھ مذہب سے خصوصی لگاؤ ہے قرآن و صحیح حدیث کو دین کی اساس سمجھتا ہوں مسلک و فرقہ پرستی سے کوسوں دور ہوں.
فاروق احمد بھٹی — جون 2، 2015 2:47 شام
محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں امید ہے کہ آپ کا وقت محفل میں اچھا گزرے گا اور ہمیں بھی آپ سے کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
فرحت سعیدی — جون 2، 2015 2:52 شام
فاروق احمد بھٹی صاحب ممنون ہوں یقیناً ہم ایک دوسرے سے ضرور مستفیض ہوں گے
فاروق احمد بھٹی — جون 2، 2015 2:55 شام
فاروق احمد بھٹی صاحب ممنون ہوں یقیناً ہم ایک دوسرے سے ضرور مستفیض ہوں گے
بڑا پن ہے آپ کا جی میں تو زبان و بیان دونوں میں مبتدی ہوں آپ جیسوں کی محفل میں موجودگی ہم جیسوں کے لیے غنیمت ہے۔ شاد رہیے آباد رہیے۔
arifkarim — جون 2، 2015 2:55 شام
خوش آمدید!
فرحت سعیدی — جون 2، 2015 2:56 شام
جزاک اللہ
عمر سیف — جون 2، 2015 3:19 شام
خوش آمدید
تلمیذ — جون 2، 2015 3:36 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، فرحت صاحب۔
آبی ٹوکول — جون 2، 2015 7:09 شام
السلام علیکم اور خوش آمدید جی اگر برا نہ منائیں تو" سعیدی" نسبت رکھنے کی وجہ بتا دیں؟؟؟
شزہ مغل — جون 2، 2015 7:29 شام
خوش آمدید!
فرقہ پرستی سے مجھے بھی بہت کوفت ہوتی ہے
لئیق احمد — جون 2، 2015 7:45 شام
خوش آمدید۔
ادب دوست — جون 2، 2015 8:05 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
محمد وارث — جون 3، 2015 5:09 صبح
خوش آمدید فرحت صاحب
عباس اعوان — جون 3، 2015 5:35 صبح
السلام علیکم
اردو محفل میں خوش آمدید فرحت صاحب
:)
عبدالقیوم چوہدری — جون 3، 2015 7:22 صبح
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
فرحت سعیدی — جون 3، 2015 11:44 صبح
وعلیکم السلام !
تمام احباب کا بہت شکریہ
خصوصاً محمد وارث بھائی کا. کہ آپ نے دستِ محبت دراز رکھا.
مقدس — جون 3، 2015 1:02 شام
ویلکم
سلمان حمید — جون 3، 2015 1:20 شام
محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
قرۃالعین اعوان — جون 3، 2015 4:58 شام
خوش آمدید:)
شزہ مغل — جون 3، 2015 6:14 شام
ننھی پری سب کو ویلکم کرنے آئی ہے۔۔۔۔۔ :good:
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%81%D8%B1%D8%AD%D8%AA-%D8%B3%D8%B9%DB%8C%D8%AF%DB%8C.82417/