ہاں جی۔۔۔ میرے چکر لگانے تک دس بارہ لوگ اور آجاتے ہیں۔۔ تو ویلکم ہی سےاسٹارٹ لینا پڑتا ہے لولزز
ہاں جی۔۔۔ میرے چکر لگانے تک دس بارہ لوگ اور آجاتے ہیں۔۔ تو ویلکم ہی سےاسٹارٹ لینا پڑتا ہے لولزز
تو جلدی جلدی چکر لگایا کریں ناں
جلدی جلدی آنے سے قدر کم ہو جاتی ہے جی
اتنی بھی دیر سے مت آیا کریں کہ نئے محفلین آپ کو خوش آمدید کہیں۔
یہ تو اور بهی اچهی بات ہے ناں۔۔

ابن سعید بھائی! آپ صرف بھائیوں کے ہی بھائی ہیں۔ بہنوں کی تو کوئی مدد نہ کرنا۔۔۔



شزہ آپ کو ایک راز کی بات بتاتی ہوں ۔۔ وہ یہ کہ محفل بهائیوں سے زیادہ بہنوں کی ہے۔۔


اوہو شزہ بٹیا، اللہ خیر کرے! یہ تو قرب قیامت کی نشانیوں میں سے ایک ہے۔ ابھی تک تو ہم پر اس کے بر عکس "الزامات" لگتے رہے ہیں۔ بتائیں سعود بھائی کی اس کوتاہی پر ان کے لیے کیا سزا تجویز کی جاتی ہے؟
بہنوں کو بالکل مسئلہ ہو سکتا ہے اور فوری طور پر کوئی مسئلہ نہ ہو تو مل کر کوئی مسئلہ تیار کیے لیتے ہیں۔ بس تو پھر یہ طے پایا کہ بہنیں جن سے ڈریں ان کے سونے کا انتظار کریں اور موقع ملتے ہی ناک کی نوک کو سرخ رنگ سے رنگ کر ٹماٹر بنا دیں۔
ایسا کرتے ہیں کہ ایڈمن حضرات اور بہنوں کے درمیان ایک عدد ہائی الرٹ ایمرجنسی ہاٹ لائن سیٹ اپ کیے لیتے ہیں، وہ بھی محفل کے اخراجات پر، کیا خیال ہے؟
متفق علیہ!
ویسے یہ "کام ہو جانا" دیگر معنوں میں بھی مستعمل ہے۔
لیکن اس کی تاکید تو کی جا سکتی ہے نا؟
آپ لوگ سعیدی بھیا کہیں مجھے اچھا معلوم ہو گا.
آپ کی "ابتداء" سے تو نئے پرانے اہل محفل خوب واقف ہیں
غالباً سعیدی نسبت غزالیٔ زماں، رازیٔ دوراں حضرت علامہ سید احمد سعید کاظمی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے منسوب ہے۔
حسنِ ظن آپ کا زادِ راہ ہے میرا۔۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%81%D8%B1%D8%AD%D8%AA-%D8%B3%D8%B9%DB%8C%D8%AF%DB%8C.82417/page-2