فقیر کا تعارف

عبداللہ امانت محمدی — جون 28، 2015 4:28 شام
فقير الى الله کو ’’ عبداللہ امانت محمدی ‘‘ ، کہتے ہیں ۔ میرا تعلق ضلع ’’ قصور ‘‘ ، سے ہے۔ پڑھنے ، لکھنے کا بہت شوق ہے ۔ BSc-Computer Science کر رہا ہوں ۔ کالم اور ناول نگار بھی ہوں ۔ الحمد اللہ ’’ حد ہو گئی ! ‘‘ ، ناول لکھا ہے۔ جو آپ انٹر نیٹ پر پڑھ بھی سکتے ہیں اور پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈون لوڈ بھی کر سکتے ہیں ۔
عباس آزر — جون 28، 2015 4:31 شام
خوش آمدید!
ادب دوست — جون 28، 2015 5:01 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
ادب دوست — جون 28، 2015 5:02 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
جنید اختر — جون 28، 2015 5:23 شام
خوش آمدید۔۔۔ اپنے ناول کا لنک تو عنایت کریں :)
عبداللہ امانت محمدی — جون 28، 2015 5:34 شام
اپنے ناول کا لنک تو عنایت کریں :)
http://universalurdupost.com/?p=26262
تلمیذ — جون 28، 2015 5:49 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، عبداللہ صاحب۔
کتاب کا ربط دینے کے لئے شکریہ۔
افضل حسین — جون 28، 2015 5:49 شام
خوش آمدید
محمد وارث — جون 29، 2015 6:14 صبح
خوش آمدید عبداللہ صاحب
تجمل حسین — جون 29، 2015 6:58 صبح
عبداللہ امانت محمدی صاحب!
اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ محفل میں آپ کا وقت ساتھیوں کے ہمراہ خوب گزرا ہوگا اور آئندہ بھی اچھا گزرے گا۔
میں نے اردو محفل پر ہی آپ کے ناول اور تحاریر کا مطالعہ کیا ہے ماشاء اللہ بہترین اصلاحی تحاریر ہیں۔ امید ہے کہ آپ کے قلم (محفل کی نسبت سے آپ کے کیبورڈ :)) سے مزید معیاری تحاریر بھی پڑھنے کو ملیں گی۔ باقی باتیں محفل میں ہوتی رہیں گی۔ انشاءاللہ۔
ایک بار پھر خوش آمدید۔
www.onlineilmkidunya.com.gif
عبدالقیوم چوہدری — جولائی 5، 2015 4:24 شام
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
فقیر سائیں جی آیاں نوں
ادب دوست — جولائی 5، 2015 4:40 شام
کالم اور ناول نگار بھی ہوں

عبداللہ امانت محمدی بھائی ، اپنے کالم بھی محفل میں لائیں
یہ اخباری کالم ہیں ؟
نایاب — جولائی 5، 2015 5:45 شام
دلی خوش آمدید
عبداللہ امانت محمدی — جولائی 6، 2015 7:48 صبح
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
وعلیکم سلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
لئیق احمد — جولائی 6، 2015 7:54 صبح
خوش آمدید
عبداللہ امانت محمدی — جولائی 6، 2015 8:05 صبح
عبداللہ امانت محمدی بھائی ، اپنے کالم بھی محفل میں لائیں
یہ اخباری کالم ہیں ؟
السلام علیکم و رحمة الله و برکاته
دراصل بھائی میں ایک ہفت روزہ اخبار اور ہفت روزہ رسالے کو لکھ کر دے رہا ہوں۔ جس کی ہارڈ کاپی تو موجود ہے لیکن انٹرنیت پر تمام اپلوڈ نہیں کیے۔ جو کیے ہیں ان کے لنک ضرور شیئر کر دیتا ہوں ۔
لنک: http://www.urduweb.org/mehfil/threads/فیشن.82122/
لنک: http://www.urduweb.org/mehfil/threads/fashion.82130/
لنک: http://www.urduweb.org/mehfil/threads/گالی-گلوچ.82106/
لنک: http://www.urduweb.org/mehfil/threads/عصر-رواں-کے-فرعون.82123/
لنک: http://www.urduweb.org/mehfil/threads/ماہ-رمضان.82807/
لنک: http://www.urduweb.org/mehfil/threads/ترقی-کی-بجائے-تنزلی-کیوں؟.82140/
لنک: http://www.hamariweb.com/articles/article.aspx?id=61172

دو نئے کالم لکھ رہا بہت جلد ان شاء اللہ آن لائن کر دوں گا۔
ادب دوست — جولائی 6، 2015 10:12 صبح

ما شاء اللہ ، آپ کا طرزِ تحریر اچھا ہے ۔
عبداللہ امانت محمدی — جولائی 6، 2015 11:07 صبح
ما شاء اللہ ، آپ کا طرزِ تحریر اچھا ہے ۔
حوصلہ افزائی کے لیے بہت بہت شکریہ
راحیل فاروق — جولائی 6، 2015 11:34 صبح
خوش آمدید، سرکار۔
آپ کا ناول دیکھا۔ کالم دیکھے۔ ابھی آپ خود کو فقیر کہتے ہیں؟
حد ہو گئی!
عبداللہ امانت محمدی — جولائی 8، 2015 8:10 صبح
عبداللہ امانت محمدی بھائی ، اپنے کالم بھی محفل میں لائیں
میرا نیا کالم :
اردو میں : http://www.urduweb.org/mehfil/threads/السلام-علیکم.83311/
انگلش میں : http://forum.mohaddis.com/threads/as-salamu-alaikum.29121/
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%81%D9%82%DB%8C%D8%B1-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.83113/