فقیر کا تعارف

زیک — دسمبر 15، 2015 6:14 شام
آپ کی پروفائل میں تصویر کس کی ہے؟
عبدالقیوم چوہدری — دسمبر 15، 2015 6:45 شام
آپ کی پروفائل میں تصویر کس کی ہے؟
کیا جاننے کے بعد خوش آمدید کہنے کا ارادہ ہے?
:battingeyelashes:
حمیرا عدنان — دسمبر 15، 2015 6:52 شام
خوش آمدید عبداللہ امانت محمدی
عبداللہ امانت محمدی — دسمبر 15، 2015 7:33 شام
آپ کی پروفائل میں تصویر کس کی ہے؟
الحمد اللہ "فقیر کی ہی ہے!"
ظہیراحمدظہیر — دسمبر 15، 2015 7:43 شام
برادرم عبداللہ امانت محمدی محفل میں خوش آمدید
عبداللہ امانت محمدی — دسمبر 15، 2015 8:21 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
خوش آمدید۔۔۔ اپنے ناول کا لنک تو عنایت کریں :)
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، عبداللہ صاحب۔
کتاب کا ربط دینے کے لئے شکریہ۔
خوش آمدید عبداللہ صاحب
عبداللہ امانت محمدی صاحب!
اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ محفل میں آپ کا وقت ساتھیوں کے ہمراہ خوب گزرا ہوگا اور آئندہ بھی اچھا گزرے گا۔
میں نے اردو محفل پر ہی آپ کے ناول اور تحاریر کا مطالعہ کیا ہے ماشاء اللہ بہترین اصلاحی تحاریر ہیں۔ امید ہے کہ آپ کے قلم (محفل کی نسبت سے آپ کے کیبورڈ :)) سے مزید معیاری تحاریر بھی پڑھنے کو ملیں گی۔ باقی باتیں محفل میں ہوتی رہیں گی۔ انشاءاللہ۔
ایک بار پھر خوش آمدید۔
www.onlineilmkidunya.com.gif
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
فقیر سائیں جی آیاں نوں
خوش آمدید، سرکار۔
آپ کا ناول دیکھا۔ کالم دیکھے۔ ابھی آپ خود کو فقیر کہتے ہیں؟
حد ہو گئی!
آپ کی پروفائل میں تصویر کس کی ہے؟
کیا جاننے کے بعد خوش آمدید کہنے کا ارادہ ہے?
:battingeyelashes:
جزاک اللہ خیرا
ربیع م — دسمبر 16، 2015 3:00 صبح
کالم اور ناول نگار بھی ہوں

اگر اس کے علاوہ اور ناول ہیں تو ان کا بھی ربط عنایت کر دیجئے۔
جزاک اللہ
arifkarim — دسمبر 16، 2015 3:10 صبح
الحمد اللہ "فقیر کی ہی ہے!"
بتانے کا شکریہ۔ مجھے کسی عربی کی لگ رہی تھی۔
عبداللہ امانت محمدی — دسمبر 16، 2015 4:02 صبح
اگر اس کے علاوہ اور ناول ہیں تو ان کا بھی ربط عنایت کر دیجئے۔
جزاک اللہ
الحمداللہ اس کے علاوہ لکھ رہا ہوں: "میں وزیر اعظم بنا!" جب مکمل ہو جائے گا تو ضرور شیئر کروں گا ان شاء اللہ!
تجمل حسین — دسمبر 16، 2015 5:23 صبح
الحمداللہ اس کے علاوہ لکھ رہا ہوں: "میں وزیر اعظم بنا!" جب مکمل ہو جائے گا تو ضرور شیئر کروں گا ان شاء اللہ!
السلام علیکم !
عبداللہ بھائی ! اگر ناول کی پی ڈی ایف فائل بنوانے کی ضرورت ہو تو ضرور رابطہ کیجئے گا۔ کوشش کروں گا کہ اچھی سے اچھی پی ڈی ایف فائل تیار کردوں۔ کیونکہ گزشتہ پی ڈی ایف فائل میں چند چھوٹی چھوٹی غلطیوں کی وجہ سے ناول کا مطالعہ تھوڑا مشکل ہورہا تھا۔ :)
محمد تابش صدیقی — دسمبر 16، 2015 5:44 صبح
ویسے تو یہ تعارف میرے اس فورم پر قدم رنجہ فرمانے سے پہلے کا ہے۔
مگر اب سامنے آ گیا ہے تو خلوصِ دل سے میری طرف سے خوش آمدید۔ :)
اور ماشاء اللہ علمی حوالے سے آپ مجھ سے امیر ہی ہیں۔
عبداللہ امانت محمدی — دسمبر 16، 2015 9:00 صبح
السلام علیکم !
عبداللہ بھائی ! اگر ناول کی پی ڈی ایف فائل بنوانے کی ضرورت ہو تو ضرور رابطہ کیجئے گا۔ کوشش کروں گا کہ اچھی سے اچھی پی ڈی ایف فائل تیار کردوں۔ کیونکہ گزشتہ پی ڈی ایف فائل میں چند چھوٹی چھوٹی غلطیوں کی وجہ سے ناول کا مطالعہ تھوڑا مشکل ہورہا تھا۔ :)
جزاک اللہ بھائی جان!
عبداللہ امانت محمدی — دسمبر 16، 2015 9:08 صبح
ویسے تو یہ تعارف میرے اس فورم پر قدم رنجہ فرمانے سے پہلے کا ہے۔
مگر اب سامنے آ گیا ہے تو خلوصِ دل سے میری طرف سے خوش آمدید۔ :)
اور ماشاء اللہ علمی حوالے سے سے آپ مجھ سے امیر ہی ہیں۔
جزاک اللہ بھائی جان!
میاں وقاص — دسمبر 18، 2015 8:35 شام
خوش آمدید۔ ۔
رحمن ملک — دسمبر 21، 2015 4:59 صبح
آپ کو دل اتھاہ گہرایئوں سے آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ اللہ والوں کی بڑی ضرورت ہے۔تاکہ ہم بھی ان کے زیرسایہ کچھ استفادہ کر سکیں۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%81%D9%82%DB%8C%D8%B1-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.83113/page-2