انٹرویوقدیر صاحب

بدتمیز — جنوری 25، 2007 6:04 صبح
قدیر کے تھریڈ میں‌ سیریس باتیں :shock:
اور یہ آپ کنول کنول بہت کرتے ہیں کہیں بھابی کا نام تو نہیں ؟ یا آپ اکثر کیچڑ میں کھیلتے کودتے پائے جاتے ہیں اور نام کنول کا لگاتے ہیں کہ کنول کا پھول لینے گیا تھا :twisted:
ظفر احمد — جنوری 25، 2007 6:12 صبح
ہاہاہاہا نہیں بھئی ایسا نہیں ہے؟ دراصل شریر بچے اکثر کھیلتے کھیلتے کیچڑ میں چلے جاتے ہیں میں آج کل انھیں باہر نکالنے کی کوشش میں ہوں :wink: :lol:
بدتمیز — جنوری 25، 2007 6:14 صبح
بچوں کے تھریڈ میں تو کہیں کنول کا ذکر نہیں ملتا۔ :p وہاں تو آپ کسی اور ہی ذکر اذکار میں ملوث ہیں :p
بدتمیز — جنوری 25، 2007 6:15 صبح
بھابھی کے ذکر پر اتنی دندیاں :shock: :p :p
ظفر احمد — جنوری 25، 2007 6:22 صبح
چل شریر :wink: :lol:
بچے ایسی باتیں نہیں کرتے۔ آنے دو قدیر کو تمھاری شکایت لگانی پڑے گی۔ جب تمھارا وقت آئے گا تو پتہ چلے گا
بدتمیز — جنوری 25، 2007 6:29 صبح
zafar نے کہا:
چل شریر :wink: :lol:
بچے ایسی باتیں نہیں کرتے۔ آنے دو قدیر کو تمھاری شکایت لگانی پڑے گی۔ جب تمھارا وقت آئے گا تو پتہ چلے گا
۔۔
قدیر کو میری شکایت :twisted: وہ مجھے کیا کہہ سکتا ہے؟ :p
اچھا میرا کونسا وقت :p اور اس کا مطلب آپ کے قربان ہونے کا وقت آ گیا ہے :p
ظفر احمد — جنوری 25، 2007 6:37 صبح
قدیر کیا کہ سکتا ہے یہ تو آپکو پتہ ہی ہے وہ اکثر دھمکی دیتا رہتا ہے میں اسے بیان کر کے لڑائی دیکھنے کے موڈ میں نہیں ہوں :p :roll:
میری وہ والی قربانی تو 10 سال پہلے ہو چکی ہے :lol:
بدتمیز — جنوری 25، 2007 6:46 صبح
اوہ۔
آپ جناب کی عمر کتنی ہے؟
ظفر احمد — جنوری 25، 2007 6:52 صبح
عمر سے کیا لینا :lol: میں دوسری قربانی کے موڈ میں نہیں ہوں :p لیکن تماری سوچ سے کم ہی ہے۔
اور یہ میرا انٹرویو نہیں قدیر صاحب کا ہے؟
بدتمیز — جنوری 25، 2007 6:55 صبح
لڑکیوں کی طرح کی حرکات مت کریں اور آئیں بائیں شائیں کرنے کی بجائے عمر بتا کر شکریہ کا موقع دیں :? ۔ بائی دا وے بچے کتنے ہیں آپکے؟ :twisted: :p
ظفر احمد — جنوری 25، 2007 6:59 صبح
یہ سب میں اپنے انٹرویو میں بتائونگا قدیر صاحب ناراض ہو جائیں گے۔ تمھیں یہ حرکات کیسے نظر آگئیں؟ :lol:
بدتمیز — جنوری 25، 2007 7:01 صبح
اچھا باقی لوگوں کو اپنے انٹرویو میں بتا دیجئے گا لیکن مجھے ذاتی پیغام میں بتا دیں۔
ظفر احمد — جنوری 25، 2007 7:07 صبح
اوہ ہو یہ اچانک تمھیں عمر کی کیا لگ گئی؟ عمر تو بھائی محمد عمر ہی بتا سکتے ہیں؟ :lol:
بدتمیز — جنوری 25، 2007 7:08 صبح
نہیں جناب یہ میرے سوال کا جواب نہیں۔ ذرا ذاتی پیغام کو ہاتھ ماریں اور بتا کر شکریہ کا موقع دیں۔
عمر بھی اور بچے بھی۔
ظفر احمد — جنوری 25، 2007 7:20 صبح
اب جلدی سے شکریہ ادا کریں ورنہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
بدتمیز — جنوری 25، 2007 4:13 شام
میرے اندازے سے کم :shock:
میں تو سمجھا تھا 28۔29 سال کے ہونگے۔
اگر کم کا حساب لگاتا تو 26۔27 کے ہونے چاہیے تھے اور اگر 24۔25 کے نکلتے تو آپ پر مقدمات چلنے چاہیے تھے کہ اتنے بڑے کیوں نظر آتے ہیں :twisted:
خیر شکریہ شکریہ :p
شمشاد — جنوری 25، 2007 6:36 شام
تو کیا 40-45 کے نکلے؟
ظفر احمد — جنوری 26، 2007 3:56 صبح
شماد بھائی 40-45کے درمیان بھی 5 سال کا فرق ہے؟
پر یہ انٹوویو تو قدیر صاحب کا ہے وہ گھبرا کر کہیں چھپ گئے ہیں
بد تمیز ذرا جانا قدیر کو پکڑ کر لانا۔ انکو کہنا یہاں بھی کھبی کبھی آنا، صحیح نہیں ہے منہ چھپانا
بدتمیز — جنوری 26، 2007 4:25 صبح
شمشاد نے کہا:
تو کیا 40-45 کے نکلے؟

جنتا کے لئے یہ جواب بعد میں دیا جائے گا :p
بدتمیز — جنوری 26، 2007 4:30 صبح
zafar نے کہا:
شماد بھائی 40-45کے درمیان بھی 5 سال کا فرق ہے؟
پر یہ انٹوویو تو قدیر صاحب کا ہے وہ گھبرا کر کہیں چھپ گئے ہیں
بد تمیز ذرا جانا قدیر کو پکڑ کر لانا۔ انکو کہنا یہاں بھی کھبی کبھی آنا، صحیح نہیں ہے منہ چھپانا

قدیر محفل سے پردہ کر گئے ہیں۔ کیونکہ ان کا بیان ہے کہ مسلسل شرارتیں ہو رہی ہیں اور وہ بچگانہ پن سے اکتا گئے ہیں چند دنوں کے لئے منہ کا ذائقہ بدلنے کے لئے چھت کی اس منڈیر کا رخ کرنے لگے ہیں جو کہ ہمسایوں کی طرف لگتی ہے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%82%D8%AF%DB%8C%D8%B1-%D8%B5%D8%A7%D8%AD%D8%A8.504/page-12