انٹرویوقدیر صاحب

بدتمیز — فروری 8، 2007 4:51 صبح
بھیا اسی لیے میں آپ جناب کو اپنا نام نہیں بتا رہا سب جگہ اعلان کر دیں گے۔
ظفر احمد — فروری 8، 2007 6:41 صبح
بدتمیز نے کہا:
بھیا اسی لیے میں آپ جناب کو اپنا نام نہیں بتا رہا سب جگہ اعلان کر دیں گے۔

بھیا بھی کہتے ہو اور نام بھی چھپاتے ہو۔ اعلان سے ڈرتے ہو یا کہ نام سے :p
بدتمیز — فروری 8، 2007 6:44 صبح
چلیں جی سوال پوچھنا تو جیسے میری ڈیوٹی بنا دی ہے باقی سب کے سب سو گئے ہیں۔
گھر میں سب سے چھوٹے ہیں یا سب سے بڑے؟
ابا جان، نانا جان، امی جان، تینوں سے آخری دفعہ کب بالمشافہ شفقت کا شرف حاصل ہوا تھا۔ شفقت کا اچھی طرح پتہ ہے آپکو کہ کونسی والی۔
دوست کتنے ہیں؟ اور دشمن؟
سب سے بری عادت؟ دوسروں کی نہیں اپنی بتائیں۔
بڑے کب ہونگے؟
بڑے ہو کر دولہا بننے کے علاوہ کیا بنیں گے؟
سہرہ پہن کر گھومنے پھرنے کی وجہ؟ (پلیز پتنگ بازی اور ڈور پھرنے والا بہانہ نہ بنانا)
کبھی ایسا ہوا کہ بغیر کسی وجہ کے مار پڑی ہو؟
ظفر احمد — فروری 8، 2007 10:23 صبح
اب عبدالقدیر احمد رانا صاحب غیر سنجیدہ سوالوں سے گھبرا گئے ہیں اس لئےغیر سنجیدہ سوالوں کا سلسلہ کچھ دن کے لئے بند کردیا جائے۔ تاکہ انکے سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیت صحیح طور پر کام کر سکے۔ :wink:
سنجیدہ سوالات
آپ سنجیدہ ہی رہتے ہیں یا منہ کا ذائقہ بدلنے کے لئے سنجدہ ہو جاتے ہیں؟:p
محفل کا پی ایچ پی بی بی کا اردو ترجمہ کرنے کے بعد آپ محفل سے سنجیدہ ہو گئے تھے یا نبیل بھائی نے مجبور کردیا تھا؟:p
آپ لڑکیوں کو دیکھتے ہی سنجیدہ ہو جاتے ہیں یا سنجیدہ ایکٹنگ کرنے کی کوشش کرتے ہیں؟:p
اس کی کیا وجہ ہے کہ ہر کوئی آپ پر جملے کسنے میں سنجیدہ نظر کیوں آتا ہے؟:p
“معصوم باتیں“ تھریڈ میں آپ کی جو غیر سنجیدہ باتوں پر جو مقدمہ چلایا گیا تھا اسکا فیصلہ ہونے سے پہلے ہی کیوں خارج کردیا گیا تھا؟ کیا آپ نے جج کو رشوت دے کر یہ کام کرایا یا دھمکی سے ہی کام ہو گیا؟:p
کاش آپ بدتمیز سے سنجدہ ہو جاتے تو وہ بدتمیز نہیں رہتا با تمیز ہو جاتا؟:p
بدتمیز — فروری 8، 2007 5:47 شام
یہ ابھی قدیر احمد چیٹنگ پر جو فرماتے ہیں اس کے بعد بھی اگر آپ کو امید ہے کہ مجھے یہ تمیز سیکھا سکتے ہیں تو پھر آپ دھوپ سینکا کریں سردیوں میں مفید ہوتی ہے۔
قدیر احمد رانا تمہیں اپنا نیا نام عبدالقدیر کیسا لگا ؟ اور کیا تم چاہوں گے کہ تمہاری چیٹنگ پر حرکتوں پر بھی کوی فتویٰ سامنے لایا جاے؟
ظفر احمد — فروری 9، 2007 4:46 صبح
بدتمیز نے کہا:
یہ ابھی قدیر احمد چیٹنگ پر جو فرماتے ہیں اس کے بعد بھی اگر آپ کو امید ہے کہ مجھے یہ تمیز سیکھا سکتے ہیں تو پھر آپ دھوپ سینکا کریں سردیوں میں مفید ہوتی ہے۔
قدیر احمد رانا تمہیں اپنا نیا نام عبدالقدیر کیسا لگا ؟ اور کیا تم چاہوں گے کہ تمہاری چیٹنگ پر حرکتوں پر بھی کوی فتویٰ سامنے لایا جاے؟

دھوپ تو میں سینک ہی لوں گا۔ تم ہاتھ منہ دھو کر بلکہ نہا کر سو جائو بچے زیادہ دیر نہیں جاگتے بڑوں کو جاگنے کا موقع دو۔ :wink: تم اب آہستہ آہستہ سیدھے راستے پر آتے جا رہے ہو۔
عبدالقدیر احمد رانا صاحب کو ابھی فرصت نہیں ہے جبھی سوالوں کے جوابات بھی نہیں دئے۔ انھیں جھنجھوڑنے سے پر ہیز کریں ورنہ ۔۔۔
بدتمیز — فروری 9، 2007 4:50 صبح
منہ ہاتھ دھو لیا ہے۔ صبح نہاؤں گا۔ ابھی بہت ٹھنڈ ہے۔ منفی آٹھ درجہ سینٹی گریڈ ٹمپریچر ہے۔
میں تو ہمیشہ سے سیدھے راستے پر ہوں اگر کسی کو نہیں لگتا تو یقینن اس کو آنکھیں ٹیسٹ کروانی چاہئے۔ :twisted:
رانا صاحب کو جھنجھوڑا نہیں جاتا۔ ان کو کھینچ کر کوئی چیز ماری جاتی ہے۔ آپکو تو پتہ ہوگا آپ کو بھی تو پڑتی ہی رہتی ہیں۔ :twisted: یہ لگا ایک اور چھکا۔ :twisted:
ظفر احمد — فروری 9، 2007 4:59 صبح
چھکے مارنے کے لئے کوئی اور جگہ کا انتخاب کریں یہ عبدالقدیر احمد رانا صاحب کا ٹھریڈ ہے کچھ تو خیال کر لیا کرو۔ انھوں نے ہمارا خیال رکھتے ہوئے معصوم باتیں تھریڈ کھولا تھا۔
اتنی سردی ‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌میں‌بھی‌آپکا‌دماغ‌جاگا‌ہوا‌ہے‌اسے‌تو‌سو‌جانا‌چاہئے‌بلکہ‌منجمد‌ہوجانا‌چاہئے۔‌ہمارے‌ ہاں تو آے سی چل رہا ہے۔
اور ہاں بھوک بھوک کر اوہ بول بول کر تمھارے گلے میں دردہوجاتاہوگاتمھیں نمک کےپانی سےغرارےکرنےکی ضرورت ہے
بدتمیز — فروری 9، 2007 5:04 صبح
آپکا :shock: بھیا طبعیت تو ٹھیک ہے نہ۔ اتنے نستعلیق کیوں بن رہے ہو :p
اور ہم ذرا ہیٹر لگا کر بیٹھے ہوے ہیں ۔ :p
ظفر احمد — فروری 9، 2007 5:15 صبح
بدتمیز نے کہا:
آپکا :shock: بھیا طبعیت تو ٹھیک ہے نہ۔ اتنے نستعلیق کیوں بن رہے ہو :p
اور ہم ذرا ہیٹر لگا کر بیٹھے ہوے ہیں ۔ :p

طبعیت تو تھیک ہے پر ایک پریشانی لاحق ہے خیر۔ ہییٹر کی کیا ضرورت ہے تمھارا دماغ تو ویسے ہی دھہکتا رہتا ہے کھچڑی کے علاوہ پتہ نہیں کیا کیا پکتا رہتا ہے اس خالی دماغ میں۔
بدتمیز — فروری 9، 2007 5:21 صبح
کیا پریشانی ہے؟ خیریت؟
اور پکتا تو بہت کچھ ہے :twisted: خالی دماغ میں
ظفر احمد — فروری 9، 2007 5:28 صبح
خالی دماغ میں فتور کے سوا کیا ہو سکتا ہے؟ :p
بدتمیز — فروری 9، 2007 5:29 صبح
اچھا اس کا جواب بعد میں دونگا پہلے یہ بتائیں کیا پریشانی ہے؟
ظفر احمد — فروری 9، 2007 5:34 صبح
بچونکو پریشانی بتانے سے کم نہیں ہوتی بلکہ بڑھ جاتی ہے۔ :p
اور خاص کر بدتمیز بچے، جو پہلے ہی پریشانی کا باعث ہوتے ہیں۔ :p
بدتمیز — فروری 9، 2007 5:45 صبح
زیادہ ودھ ودھ کے گلاں نہ کر تے ذرا ذاتی پیغام نوں ہتھ مار۔ چھیتی کر دیر نہ ہو جاوے۔
ظفر احمد — فروری 9، 2007 6:09 صبح
ہتھ تو بد تمیز نو مارنی اے پر وہ ہتھ انداں نی :p
(پنجابی نہیں آتی اگر غلط لکھ دیا ہو تو معذرت)
بدتمیز — فروری 9، 2007 6:17 صبح
ہمم آپکو پنجابی نہ آئے تو خیر ہے لیکن سندھی میں کچھ لکھنے سے گریز کریں۔ اس میں تعریف بھی کریں گے تو بندہ ذرا چوکنا ہو گا کہ کہیں کھری کھری نہ سنا رہے ہوں
ظفر احمد — فروری 9، 2007 6:33 صبح
مزے کی بات یہ ہے کہ مجھے سندھی بھی نہیں آتی؟ :p اور کھری کھری سنے کے تو آپ ماہر ہو چکے ہیں۔
بدتمیز — فروری 9، 2007 6:40 صبح
نہیں جہاں کوی کھری کھری سنانے لگے وہاں سے ہم ادھر ادھر ہوتے رہتے ہیں :twisted: اور آپ ایسے بزرگ نشر ہوتے رہتے ہیں۔ :twisted:
اجنبی — فروری 10، 2007 8:19 صبح
میں مسمی قدیر احمد پوری سنجیدگی کے ساتھ منتظمین اور ناظمین سے گزارش کرتا ہوں کہ اس موضوع "قدیر صاحب" کو یکسر ختم کر دیں۔
میں ایسا کہنے کا استحقاق رکھتا ہوں کیونکہ یہ موضوع میرے حوالے اور میرے نام سے چل رہا ہے ۔
برائے مہربانی اس موضوع کے تمام تھریڈز کو جلد از جلد ختم کر دیں ۔
شکریہ

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%82%D8%AF%DB%8C%D8%B1-%D8%B5%D8%A7%D8%AD%D8%A8.504/page-21