انٹرویوقدیر صاحب

شمشاد — فروری 10، 2007 10:04 صبح
یہ موضوع ختم تو نہیں کیا گا، البتہ مقفل کر دیا گیا ہے۔
ہاں اگر آپ چاہتے ہیں تو غیر ضروری خطوط حذف کر دیئے جائیں گے۔ ذ پ کر کے بتا دیں۔
بدتمیز — فروری 12، 2007 6:20 شام
:twisted:
ماہ وش — فروری 12، 2007 9:22 شام
شمشاد بھائی اس سے زیادہ فضولیات سے بھرے انٹرویو پڑے ہیں‌محفل پر ان کو کیوں‌نہیں‌لاک کرتے ، قدید اور با تمیز نے کیا بگاڑا ہے کہ ان کا دھاگہ لاک کر دیا آپ نے ؟؟
شمشاد — فروری 12، 2007 9:48 شام
اگر یہ دھاگہ مقفل ہوتا تو آپ پوسٹنگ کیسے کرتے؟
بدتمیز — فروری 13، 2007 6:04 شام
اس سے زیادہ فضولیات سے بھرے انٹرویو پڑے ہیں‌محفل پر ان کو کیوں‌نہیں‌لاک کرتے

ذرا ان انٹرویوز کا نام تو لیں۔ نہیں تو ذاتی پیغام کو ہاتھ ماریں :twisted:
قدید اور با تمیز نے کیا بگاڑا ہے کہ ان کا دھاگہ لاک کر دیا آپ نے ؟؟

پہلی بات قدیر کا نام قدیر ہے قدید نہیں۔ اور یہ شمشاد صاحب نے آپکو جھاڑ نہیں پلایی کہ عبدالقدیر کے نام کا کیا حشر کر رہے ہو آپ؟ اور قدیر صاحب کو خود اپنی ذات کا بگاڑنے سے فرصت ہو تو کسی اور پر توجہ دیں۔ :twisted:
ماہ وش — فروری 14، 2007 11:34 شام
با تمیز یہ قدیر صاحب کا اور آپ کا معاملہ ہے
بدتمیز — فروری 15، 2007 2:39 صبح
توبہ آپنے ہر جگہ میسج کیا ہوا ہے۔ ہفتے بھر کی کسر نکال رہے ہیں۔
ماہ وش — فروری 15، 2007 11:53 شام
با تمیز لوگ محفل پر آتے ہی‌پوسٹیں‌ کرنے کے لئے ہیں تم نے کیا سمجھا ہوا ہے پیارے
بدتمیز — فروری 16، 2007 4:22 صبح
میں معصوم کیا سمجھوں یہ تو آپ کو پتہ ہو :twisted:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%82%D8%AF%DB%8C%D8%B1-%D8%B5%D8%A7%D8%AD%D8%A8.504/page-22