قرۃالعین اعوان

قیصرانی — دسمبر 16، 2012 9:05 شام
محفل پر خوش آمدید قرۃالعین اعوان
محمدعمرفاروق — دسمبر 17، 2012 5:48 صبح
محفل میں خوش آمدید
شمشاد — فروری 28، 2013 8:44 شام
نہیں یہ بڑا قیمتی آم ہے۔ بڑی مشکل سے چوری کیا تھا میں نے۔۔:biggrin:
چوری کرنے کی ضرورت ہی کیوں پڑی؟ لنگڑا تو ہے ہی، بھاگ کر جاتابھی تو کہاں تک بھاگ سکتا تھا بھلا۔
قرۃالعین اعوان — فروری 28، 2013 8:44 شام
شکریہ! :heehee:
قرۃالعین اعوان — فروری 28، 2013 8:45 شام
محفل میں خوش آمدید
شکریہ!
مقدس — فروری 28، 2013 8:58 شام
عینی ذرا دیکھ کر بتانا کہ میں نے ویلکم کیا یا نہیں :rollingonthefloor:
قرۃالعین اعوان — فروری 28، 2013 9:00 شام
عینی ذرا دیکھ کر بتانا کہ میں نے ویلکم کیا یا نہیں :rollingonthefloor:
بیٹا اگر تم نے نہیں کیا ہوا تو بتاؤں گی:baringteeth:
قرۃالعین اعوان — فروری 28، 2013 9:02 شام
عینی ذرا دیکھ کر بتانا کہ میں نے ویلکم کیا یا نہیں :rollingonthefloor:
نہیں کیا تم نے ۔۔۔۔۔۔۔:phbbbbt::thumbsdown:
مقدس — فروری 28، 2013 9:08 شام
اوئییییی
اے کی ہو گیا
ابھی لیپی سے آکر کرتی ہوں
قرۃالعین اعوان — فروری 28، 2013 9:10 شام
اوئییی یی
اے کی ہو گیا
ابھی لیپی سے آکر کرتی ہوں
ہن گیا ویلا ہتھ نہ آسی۔۔۔چھڈو جی۔۔۔!:heehee:
مقدس — فروری 28، 2013 9:14 شام
ایویں
ویلے نوں آسی پکڑ کے لے آئیں گے
قرۃالعین اعوان — فروری 28، 2013 9:17 شام
ایویں
ویلے نوں آسی پکڑ کے لے آئیں گے
ویلا ٹر جائے تے ہتھ نئی آندا :heehee:
شمشاد — فروری 28، 2013 9:40 شام
وگدی ندی دا پانی
اینج جا کے مُر نئیں آؤندا
جا کے جیویں جوانی
اب اگر ویلکم کرنا ہے تو ڈھیر ساری آئسکریم لیکر آنی ہو گی۔
قرۃالعین اعوان — فروری 28، 2013 9:41 شام
وگدی ندی دا پانی
اینج جا کے مُر نئیں آؤندا
جا کے جیویں جوانی
سوہنی گل کیتی۔۔!
اب اگر ویلکم کرنا ہے تو ڈھیر ساری آئسکریم لیکر آنی ہو گی۔
زبردست!
مقدس — فروری 28، 2013 11:36 شام
images
images
images
images
images
images
images
ویلکم عینی مینی مینا مو​
:p
سفینہ پرویز — مارچ 1، 2013 3:56 صبح
عینی صاحبہ محفل میں خوش آمدید۔
امن ایمان — مارچ 1، 2013 10:26 صبح
قرۃالعین میری جانب سے بھی خوش آمدید۔۔۔۔اللہ بھلا کرے اُن کا جو آج یہ دھاگہ سامنے لے آئے ہیں۔:)
میں شروع سے مبارکباد اور خوش آمدید والے دھاگوں پر کم جاپاتی ہوں پتہ نہیں کیوں:noxxx:
قرۃالعین اعوان — مارچ 1، 2013 2:36 شام
images
images
images
images
images
images
images
ویلکم عینی مینی مینا مو​
:p
شکریہ شکریہ!:happy:
small_rose_bud_white2_1306025800.jpg
قرۃالعین اعوان — مارچ 1، 2013 2:36 شام
عینی صاحبہ محفل میں خوش آمدید۔
شکریہ!:happy:
قرۃالعین اعوان — مارچ 1، 2013 2:36 شام
قرۃالعین میری جانب سے بھی خوش آمدید۔۔۔ ۔اللہ بھلا کرے اُن کا جو آج یہ دھاگہ سامنے لے آئے ہیں۔:)
میں شروع سے مبارکباد اور خوش آمدید والے دھاگوں پر کم جاپاتی ہوں پتہ نہیں کیوں:noxxx:
شکریہ امن!:happy:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%82%D8%B1%DB%83%D8%A7%D9%84%D8%B9%DB%8C%D9%86-%D8%A7%D8%B9%D9%88%D8%A7%D9%86.52750/page-6