شوق بے شمار ہیں ۔۔۔
مجھے گالف کھیلنے کا
فوٹوگرافی کرنے کا
رائڈنگ کرنے کا
کیمپنگ کرنے کا
بے طرح شوق ہے
اس کے علاوہ ایک عام سا شوق جو سب شوقوں پر برتر ہے وہ ہے مطالعہ
مصروفیات صرف گھر تک محدود ہیں
شوق بے شمار ہیں ۔۔۔
نہیں یہ بڑا قیمتی آم ہے۔ بڑی مشکل سے چوری کیا تھا میں نے۔۔

یہ "صرف" شوق ہیں یا آپ نے عملی طور پر یہ سب کام کیے ہیں
دونوں صورتوں میں عیش تو میری ہی ہیں انڈہ بھی میرا ہے تو گولڈ کا ہے

یہ سب کام تو میں کر چکی ایک ایک بار
انڈہ تو ویسے بھی ناممکن ہے کسی کو ملنا۔
عینی ٹی ٹی چلانا، لکھنا بھول گئی تھیں شاید۔۔۔

ماشاءاللہ کافی اسٹینڈرڈ والے شوق ہیں آپ کے
اووہ اب سمجھا۔۔ بہت شرارتی ہو۔۔۔

رائیڈنگ تو میں گاؤں جاتی ہوں تو کر لیتی ہوں
ختم نہیں ہوئے مواقع میسر نہ آسکے
سلور اور برانز کے انڈے بھی بنادوں۔۔۔
نہیں کیوں بھلا


Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%82%D8%B1%DB%83%D8%A7%D9%84%D8%B9%DB%8C%D9%86-%D8%A7%D8%B9%D9%88%D8%A7%D9%86.52750/page-5