سیدہ انیسہ بہنا آپ اپنا تعارف کروادیں
مطلب آپ اپنے بارے میں کچھ نہیں جانتے انتظامیہ سے درخواست کر کہ اپنے نام علی احمد صاحب کے ساتھ گجنی کا اضافہ کر لیں
یہ عرفان بھرا جملہ بتا رہا ہے آپ بہت کچھ جانتے ہیں اپنے بارے میں ....
یہ تو ایسا ہی ہے جیسے بھوک لگنے کے بعد کھانا نہیں بندا بھوک لگنے کی وجہ ڈھونڈنے لگ پڑے
شکریہ,
شعور.۔۔ اک سمندر ہے, اگر اِس کی گہرائی ماپنے کو غوطہ لگائیں, تو واپس اُبھرنا نصیب نہ ہو.۔۔
شکریہ جناب,
شکریہ.۔۔
شکریہ
شکریہ محترمہ,
گنجی ایک الگ ذات ہے جی,
کہتا ہوں سچ! جھوٹ کی عادت نہیں مجھے۔۔۔
پہلے یہ بھوک نہیں تھی, ابھی کیوں ہے؟؟؟
کھانے کی جو طلب ہوا کرتی ہے - - - یہ بھوک تب ہوا کرتی ہے
شکریہ جناب,
ادب میں بھی معاشیات کے قوانین لاگو ہوتے ہیں کیا؟