ماوراء صاحبہ

افتخار راجہ — دسمبر 16، 2005 11:25 شام
اگر بڈھی کے جن کی قومیت کا اندازہ ہوتا تو میں خود بھی “دھونی “ دے سکتا تھا مگراسکے بغیر کچھ کرکے دکھائیں تو پھر پتا چلے۔ ہاں اور یہ فیصل ہیں کہاں؟ نظر نہیں آئے پھر۔
فیصل عظیم فیصل — دسمبر 17، 2005 5:39 صبح
میری جمعہ کی چھٹی ہوتی ہے اس لیئے میں جمعہ کو نظر نہیں آتا
باقی جنوں سے تو نہیں البتہ “جنوں“ سے ضرور واسطہ ہے اور جنوں کا تعلق انسان سے ہے نہ کہ کسی بھی ملک سے اور خرد والوں کے لیئے جنوں بلا سبب نہیں ہوتا
فریب — دسمبر 17، 2005 5:15 شام
خرد ارو جنوں کے چکر میں ڈال کر “جِنوں“ کے چکر سے باہر نکل رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ بہت اچھے
ماوراء — دسمبر 17، 2005 9:27 شام
خرد اور جنوں کے چکر میں پڑنے والے خود بہت بڑے جن ہوتے ہیں۔۔۔ :wink:
:lol:
فریب — دسمبر 17، 2005 9:42 شام
ارے تو کیا فیصل بھائی جِن ہیں؟
ماوراء — دسمبر 17، 2005 9:50 شام
اب بہتر تو ان کو ہی معلوم ہو گا۔۔۔مجھے تو کچھ ایسا ہی لگتا ہے۔۔۔
ویسے فریب۔۔۔فیصل صاحب ۔۔۔برا تو نہیں مان جایئں گے۔۔؟؟جِنوں کا کوئی بھروسہ نہیں ہوتا۔۔ :wink:
فریب — دسمبر 17، 2005 9:53 شام
ارے sisڈرا کیوں رہی ہو۔۔۔۔۔ آپ کو اس کے سوا کوئی اور کام نہی ہے جب دیکھو مجھے ہی ڈراتی ہو۔۔۔۔۔
ماوراء — دسمبر 17، 2005 9:59 شام
Aww...فریب۔۔۔آپ کیا سچ مچ ڈر جاتے ہیں۔۔میں تو مذاق کرتی ہوں۔۔۔ :wink: ۔۔آپ تو دوسروں کو ڈرا دیتے ہیں۔۔۔لگتا تو نہیں کہ آپ ڈرنے والے ہیں۔۔۔ :wink:
فریب — دسمبر 17، 2005 10:01 شام
ارے sis اب راز کی باتیں تو مت پوچھیے نا۔۔۔۔۔۔
ماوراء — دسمبر 17، 2005 10:12 شام
aww ۔۔۔sis بھی کہ رہے ہو۔۔۔اور کہتے ہیں۔۔۔کہ راز کی باتیں نہ پوچھوں۔۔۔یاد نہیں۔۔۔میں آپ کی بڑی بہن ہوں۔۔؟؟ :wink:
فریب — دسمبر 17، 2005 10:14 شام
بھئی سب کے سامنے پوچھنے سے روک رہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔
ماوراء — دسمبر 17، 2005 10:30 شام
اچھا بھئی۔۔۔اب ایسی کیا بات ہے۔۔۔جو سب کے سامنے نہیں ہو سکتی۔۔۔ :wink:
فریب — دسمبر 17، 2005 10:34 شام
چلیں بتا ہی دیتا ہوں کہ میں ڈر گیا تھا۔۔۔۔
ماوراء — دسمبر 17، 2005 10:36 شام
hahaha ۔۔اچھا کیا جو بتا دیا۔۔۔ورنہ سب سوچتے ہی رہ جاتے۔۔۔ :wink:
فریب — دسمبر 17، 2005 10:41 شام
:lol:
افتخار راجہ — دسمبر 19، 2005 8:21 صبح
بھئی یہ کیوں ڈرا جارہا اور کس چیز سے ڈرا جا رہے؟
ایڈمن کو آواز دے لیتے میں تو خیر موجود نہیں تھا۔
ماوراء — دسمبر 19، 2005 2:17 شام
ارے افتخار بھائی۔۔۔ایڈمن سے ہی تو ڈرا جا رہا ہے۔۔۔ویسے اگر ایڈمن سے ڈرا جا رہا ہو۔۔۔تو کس کو آواز دی جائے۔۔۔؟؟ :wink:
افتخار راجہ — دسمبر 20، 2005 8:34 شام
عمومی طور پر جب حکمران نہ کان دھریں تو عوام کو پکارا جاتا ہے اور جب عوام آ جائیں تو پھر اسے روکنے والا کوئی نہیں۔
تیشہ — دسمبر 21، 2005 12:05 صبح
:)
اجنبی — دسمبر 21، 2005 3:54 صبح
اگر منتظم سے ڈر لگے تو ڈاکٹر افتخار راجہ کو آواز دیجیے ، انہوں نے بڑے بڑے منتظمین کے چھکے چھڑا دیے ہیں اور کافی بھگا دیے ہیں :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%A7%D9%88%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D8%B5%D8%A7%D8%AD%D8%A8%DB%81.684/page-2