ماوراء صاحبہ

ماوراء — دسمبر 21، 2005 2:20 شام
اب کم از کم ہم آپ کو تو آواز دینے سے رہے۔۔۔آپ تو خود بھاگنے والوں میں سے ہیں۔۔۔ :wink:
افتخار راجہ — دسمبر 21، 2005 11:24 شام
ہمممممممم ماوراء جی اپنے قدیر صاحب کو زیادہ چڑانا نہیں ہے، ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ پھر سے غائیب ہوجائیں گے :p
افتخار راجہ — دسمبر 21، 2005 11:25 شام
اور قدیر، میرے قابو میں تو آپ نہیں آرہے ہیں، باقیوں کا میں نے کیا کرنا ہے۔
ماوراء — دسمبر 22، 2005 4:40 شام
میرے خیال میں قدیر صاحب پڑھے لکھے انسان ہیں۔۔وہ ایسی باتوں کو سمجھ سکتے ہیں ۔۔۔
قدیر صاحب آپ میری باتوں کا ہر گز برا مت مانئے گا۔۔میرا مطلب بالکل یہ نہیں ہے۔۔۔غائب نہ ہویئے گا۔۔ورنہ کہیں میرے شامت نہ آ جائے۔۔ :(
فریب — دسمبر 22، 2005 5:14 شام
قدیر صاحب حاضر ہی کب ہوتے ہیں کہ غائب ہوں گے۔۔۔۔ وہ تو جن کی طرح سے post بھی حالت غائب میں ہی کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
افتخار راجہ — دسمبر 22، 2005 10:11 شام
ہاں یہ تو ہے۔ قدیر صاحب ادھر وارد کم ہی ہوتے ہیں۔
تیشہ — دسمبر 23، 2005 7:02 شام
Mawra نے کہا:
واقعی یہ بات تو آپ نے بالکل صیحح کہی۔۔۔مجھے بھی دو دن میں کئ نئے الفاظ دیکھنے کو ملے ہیں۔۔۔ :wink:

ماورہ ، میں جا رہی ہوں ، کوئی بات ہوئ تو ٹیکسٹ کر لینا ، بی ایس بی ابھی ٹیھک ہونے میں وقت لگے گا ، دن رات کو اور سارہ کل مجھ سے پوچھ چکے ، تم رہ گئی تھی :)
اور باقی کوئی پوچھنا ، بتانا ایس م ایس ،
امید تو ہے میرے واپسی تک بی ایس بی ٹھیک ہو ہی جائے امجد بھائی کر تو رھے ہیں کچھھ تو ،
تب تک یہاں انجوائے کرو ،
بائے ،
افتخار راجہ — دسمبر 23، 2005 10:50 شام
ہیں اچھا جی تو یہاں پر خبریں بھی دی جاتی ہیں؟ ذرا آج آلو کا بھاؤ تو بتائیے گا۔
ماوراء — دسمبر 24، 2005 4:46 شام
باجو کہاں جا رہی ہیں۔۔:) ؟؟ میں نے آپ سے اس لیے نہیں پوچھا۔۔کیونکہ۔۔۔اب تو عادت سی ہو گئی ہے۔۔۔ :wink: کل تو میں۔۔بہت مصروف تھی۔۔۔میں آئی ہی نہیں۔۔اور آج تو ٹھیک ہو گیا ہے بی ایس بی۔۔اب آپ واپس آ جائیں۔۔۔ :p
فریب — دسمبر 24، 2005 6:33 شام
ماوراء کیوں جھوٹ بول رہی ہیں آپ BSB کب ٹھیک ہوا ہے ابھی تک۔۔۔۔۔۔۔
ماوراء — دسمبر 24، 2005 6:37 شام
hahaha۔۔۔جھوٹ بول رہی ہوں۔۔۔:roll : نہیں تو۔۔آپ کو پتہ ہے۔۔میں جھوٹ نہیں بولتی۔۔۔ :p
آپ لاگ ان ہوں تو آپ کو پتہ چل جائے گا۔۔کہ میں جھوٹ بول رہی ہوں یا۔۔۔ :(
فریب — دسمبر 24، 2005 6:41 شام
میں بہت time try کر چکا ہوں اس لئے ایسا لکھا ہے ۔۔۔۔۔۔
ماوراء — دسمبر 24، 2005 6:48 شام
اچھا۔۔۔یہاں تو ٹھیک ہے۔۔۔بلکہ باقی ممبر بھی آن لائن ہیں۔۔۔
فریب — دسمبر 24، 2005 6:54 شام
اچھا مگر کچھ دوسرے ممبرز نے تو مجھ سے پوچھا ہے کہ بی ایس بی ابھی تک آن لائن ہوئی ہے کہ نہی۔۔۔۔۔۔۔
ماوراء — دسمبر 24، 2005 6:58 شام
پھر وہ دوسرے ہوں گے۔۔۔جن کو ابھی معلوم نہیں ہوا ہو گا۔۔
نبیل — دسمبر 24، 2005 7:41 شام
فریب نے کہا:
اچھا مگر کچھ دوسرے ممبرز نے تو مجھ سے پوچھا ہے کہ بی ایس بی ابھی تک آن لائن ہوئی ہے کہ نہی۔۔۔۔۔۔۔

فریب ذرا ان کو بھی اس محفل کا پتا بتا دیں۔۔۔کیا پتا انہیں بھی پسند آ جائے۔ :wink:
جہانزیب — دسمبر 24، 2005 8:33 شام
ماوراء محفل میں آمد پر خوش آمدید
افتخار راجہ — دسمبر 24، 2005 11:52 شام
میں بتائے دیتا ہوں
[link=www.urdulife.com/forum:bb6fdfe55e]بات سے بات[/link:bb6fdfe55e]
اجنبی — دسمبر 25، 2005 6:50 صبح
Mawra نے کہا:
میرے خیال میں قدیر صاحب پڑھے لکھے انسان ہیں۔۔وہ ایسی باتوں کو سمجھ سکتے ہیں ۔۔۔
قدیر صاحب آپ میری باتوں کا ہر گز برا مت مانئے گا۔۔میرا مطلب بالکل یہ نہیں ہے۔۔۔غائب نہ ہویئے گا۔۔ورنہ کہیں میرے شامت نہ آ جائے۔۔ :(

جی الحمدللہ میں پڑھا لکھا بندہ ہوں
:) :
نبیل — دسمبر 25، 2005 5:57 شام
افتخار راجہ نے کہا:
میں بتائے دیتا ہوں
[link=www.urdulife.com/forum:ec17517f9a]بات سے بات[/link:ec17517f9a]

ڈاکٹر صاحب مجھے پتا ہے بات سے بات کا ایڈریس۔ میں تو صرف اتنا کہہ رہا تھا کہ جو دوست بات سے بات کے دوبارہ آن لائن آنے کا انتظار کر رہے ہیں، انہیں ذرا یہاں کا بتا دیں۔ ہو سکتا ہے انہیں یہ فورم بھی پسند آ جائے۔ لگتا ہے بات سے بات پر ایک وقت میں کافی ممبر آن لائن رہتے ہیں۔ اسی لیے فریب اور ماوراء کو بھی اس کی یاد ستاتی رہتی ہے۔ 8)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%A7%D9%88%D8%B1%D8%A7%D8%A1-%D8%B5%D8%A7%D8%AD%D8%A8%DB%81.684/page-3