ماہ وش

ماہ وش — فروری 22، 2007 8:57 شام
مبارک بادوں‌کے عجب یہ سلسلے ہیں‌
سلجھ کر بھی مجھے الجھا گئے ہیں‌
wahab49 — فروری 23، 2007 6:47 صبح
مبارکباد میری طرف سے بھی۔
ماہ وش — فروری 23، 2007 9:57 شام
شکریہ بھائی وہاب
دوست — فروری 24، 2007 3:01 صبح
مبارک جی 500 ہوگئے آپ بھی۔۔
ماہ وش — فروری 24، 2007 7:43 شام
تھینک یو شاکر جگر
ماہ وش — اگست 8، 2007 12:39 صبح
آمدم برسر مطلب برداری
یعنی دیکھیں‌یہاں‌کیا ہو رہا ہے
تو کون بتائے گا یہاں‌کیا ہو رہا ہے :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%A7%DB%81-%D9%88%D8%B4.4540/page-12