ماہ وش — فروری 10، 2007 12:40 صبح
باجو

تیشہ — فروری 10، 2007 2:58 صبح

کیا ہوا ؟

شمشاد — فروری 10، 2007 10:46 صبح
خورد بین کی زد میں آ گئے ہوں گے۔
ماہ وش — فروری 11، 2007 2:56 صبح
ہوا کچھ نہیںہے بس ذرا طبیعت برابر نہیں ، نزلہ کا شدید حملہ ہوا ہے ۔۔ ۔۔ آ آ آآ آ چھووووو
شمشاد — فروری 11، 2007 5:59 صبح
اپنا خیال رکھیئے گا، ایسا نہ ہو کہ نزلہ بگڑ جائے۔
راسخ کشمیری — فروری 11، 2007 9:04 صبح
ماہ وش!
مجھے پتہ ہے میں بڑی دیر بعد آیا ہوں
پر پھر بھی
ویلکم

ماہ وش — فروری 11، 2007 8:10 شام
شمشاد بھائی نزلہ زکام آتا اپنی مرضی سے ہے اور جاتا بھی اپنی مرضی سے ہے
ماہ وش — فروری 11، 2007 8:11 شام
راسخ نے کہا:
ماہ وش!
مجھے پتہ ہے میں بڑی دیر بعد آیا ہوں
پر پھر بھی
ویلکم
شکریہ راسخ ، دیر آید درست آید
شمشاد — فروری 11، 2007 8:41 شام
ماہ وش نے کہا:
شمشاد بھائی نزلہ زکام آتا اپنی مرضی سے ہے اور جاتا بھی اپنی مرضی سے ہے
وہ تو صحیح ہے لیکن پھر بھی احتیاط بہت ضروری ہے۔
ماہ وش — فروری 11، 2007 11:05 شام
شکریہ شمشاد بھائی
ماہ وش — فروری 17، 2007 1:25 صبح
لو جی یہ ہمارا 500واں پوسٹہے محفل پر ۔ آگے کا اللہ مالک ہے
شمشاد — فروری 17، 2007 4:44 صبح
مبارک ہو جناب آپکو پھر۔
ماہ وش — فروری 22، 2007 12:46 صبح
خیر مبارک ہو جناب آپ کو بھی

شمشاد — فروری 22، 2007 12:53 صبح
بڑے دنوں بعد یاد آئی ہماری۔
ماہ وش — فروری 22، 2007 1:29 صبح
آئی جو ان کی یاد تو آتی چلی گئی
ہر نقش ما سوا کو بھلاتی چلی گئی
قیصرانی — فروری 22، 2007 7:36 صبح
مبارکباد
شمشاد — فروری 22، 2007 11:10 صبح
ہیں، یہ اب کون سی مبارکباد کی بات ہو رہی ہے؟
دھند کے پیچھے — فروری 22، 2007 11:13 صبح
لگتا ہے آج مبارک بادوں کا دن ہے
صبح سے اب تک کوئی 10 مبارک باد تو ہوچکی ہوں گی

شمشاد — فروری 22، 2007 11:58 صبح
تو کیا ہوا؟ دیتے جائیں مبارکیں، کون سے پلے سےکچھ جاتا ہے۔ بغیر کچھ خرچ کیئے مبارک لینے والا اگر خوش ہو جائے تو اور کیا چاہیے۔
دھند کے پیچھے — فروری 22، 2007 12:04 شام
صحیح کہا تب ہی تو صبح سے ایک بھی مبارک باد ایسی نہی جو ہم دینا بھول گئے ہوں
